اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک 44 فلسطینی ہلاک اور 360 زخمی ہوئے۔ غزہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطین میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی سے مزید 4فلسطینی شہید ہوگئے۔نابلس شہر میں اسرائیلی فوج نے ایک گھر پر دھاوا بول کر فلسطینیوں کو شہید کیا۔حملے […]
Tag: فلسطین
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف غرب اردن میں احتجاجی مظاہرے
گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر متعدد مقامات پر بمباری کی 15 فلسطینی شہید ہو گئے تھے۔ غرب اردن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی بمباری کے خلاف مقبوضہ مغربی کنارے کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔غرب اردن میں ہونیوالے احتجاجی مظاہروں میں […]
بیت المقدس میں شدید جھڑپیں، 80 فلسطینی زخمی،60 گرفتار
4 ماہ کے دوران اسرائیلی فوج چھاپا مار کاروائیوں میں 32 نوجوان کو شہید کر چکی ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 80فلسطینی زخمی ہوگئے، جب کہ قابض فوج نے 60افراد کو گرفتار کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیر کے […]
قابض صہیونی فورسز کا ریاستی جبر جاری، فلسطینیوں کے گھر مسمار
اسرائیلی حکام نے بیت المقدس کے جنوبی مشرق علاقے صور باہر میں فرج دبش خاندان کو اپنا مکان مسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔ مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کے ریاستی جبرکے ظالمانہ مظاہر کا سلسلہ جاری ہے،قابض صہیونی فورسز کا ریاستی جبر جاری فلسطینیوں کے گھر مسمار […]
اسرائیلی فورسز کی جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ
اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصی میں تازہ کاروائی کی جس میں اب تک 42 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جمعتہ الوداع کے روز بھی قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔گلوبل ٹائمز میڈیا […]
اسرائیل کی جانب سے بلیک لسٹ قرار دی گئی فلسطینی تنظیموں کی فنڈنگ کا مطالبہ
فلسطینی سول سوسائٹی کے چھ گروپوں کے تحفظ اور انہیں برقرار رکھنے کیلئے فوری اور موثر اقدامات کرے۔ماہرین انسانی حقوق رملہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے بلیک لسٹ قرار دی گئی فلسطینی تنظیموں کی فنڈنگ کا مطالبہ کردیا ۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بین […]
غزہ: اسلامی یونیورسٹی کے 220طلبہ و طالبات کے حفظ قرآن پر تقریب
منقعدہ تقریب میں طلبہ کے اہل خانہ، پروفیسروں اور ساتھی طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق غزہ کی اسلامی یونیورسٹی کے 220طلبہ و طالبات نے قرآن کریم حفظ کرنے کی سعاد ت حاصل کرلی۔خبررساں اداروں کے مطابق یونیورسٹی کے شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے 220افراد کے اعزاز میں […]