ایم۔پی۔ مذہبی گلیاروں سے

قاری اشفاق قادری نے جمعہ میں کی فلسطین و غزہ کے مسلمانوں اور قیدی علماء کی رہائی کے لیے خصوصی دعا

دیپال پور [اندور] قاری اشفاق قادری ( مدرس مدرسہ اہل سنت عزیز العلوم، دیپال پور، اندور،) نے آج نماز جمعہ کے بعد فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں فلسطین میں جاری ظلم و ستم پر شدید افسوس کا اظہار کیا اور عالمی برادری سے اس مظلوم […]

گورکھ پور

فلسطینیوں کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف پوسٹر نمائش۔ گنگنائے گئے انقلابی گیت، پمفلیٹ تقسیم

یہ لڑائی فلسطینی ریاست کے قیام اور صہیونیوں کی تباہی کے ساتھ ہی ختم ہوگی: دھرم راج گورکھپور، دیشا اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن اور نوجوان بھارت سبھا کے مشترکہ بینر تلے الہ آباد میں صہیونی اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی عوام کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف پوسٹر نمائش کا انعقاد کیا گیا اور انقلابی گیت گانے کے […]

بین الاقوامی دہلی

سفری انتباہ جاری: ہندوستان نے اپنے شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے روکا

ہندوستان نے ایک ٹریول ایڈوائزری جاری کر کے اپنے شہریوں کو مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے ایران کے غیر ضروری سفر کے خلاف خبردار کیا ہے۔ ہندوستانی وزارت خارجہ (MEA) نے بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دینے پر زور دیا۔ ٹریول […]

بین الاقوامی

غزہ اور اسرائیل میں معصوم شہری جہنم جیسی صورتِ حال کا سامنا کر رہے ہیں: جو بائیڈن

نیویارک: 24 ستمبر(ایجنسی)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی فوری ضرورت ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ فریقین معاہدے کو حتمی شکل دیں۔ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ غزہ اور اسرائیل میں معصوم شہری […]

بین الاقوامی

غزہ جنگ ایک ختم نہ ہونے والا ڈراؤنا خواب: اقوام متحدہ

نیویارک: 24 ستمبر (ایجنسی)اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ سربراہی اجلاس نیویارک میں شروع ہو گیا ہے۔ منگل کو اجلاس کا آغاز اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے خطاب سے ہوا۔ گوتریس نے اپنے خطاب میں غزہ جنگ کی صورتِ حال کو ایک ختم نہ ہونے والا ڈراؤنا خواب قرار دیا۔ لبنان […]

بین الاقوامی

غزہ: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بس پر فائرنگ میں 5 افراد زخمی

فائرنگ سے زخمی ہونے والے دونوں افراد ہوش میں تھے اور انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسرائیلی شہر حیفہ کے رمبم اسپتال لے جایا گیا۔ غزہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بس پر فائرنگ سے 5افراد زخمی ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی مغربی کنارے میں فائرنگ سے […]

بین الاقوامی

بیت لحم: اسرائیلی فوج نے زیتون کے درخت اکھاڑ دیئے

دو بریکیٹس دو بھائیوں خلف اور سلیمان عبداللہ جبرین کی ہیں جنہیں مسمار کیا گیا۔ بیت لحم:(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے مشرق میں واقع قصبے تقوع میں مشرقی بیابان میں زیتون کے 50 درختوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا اور دو […]

بین الاقوامی

اسرائیلی جیلوں میں 1200 فلسطینیوں کی اجتماعی بھوک ہڑتال

بہادر قیدیوں کی حمایت کریں جو جیلر کے اقدامات کیخلاف جامع ہڑتال کی جنگ لڑیں گے۔ڈائریکٹر احمد القدرہ فلسطین(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارا اسرائیلی زندانوں میں صہیونی انتظامیہ کے مظالم کے خلاف بطور احتجاج اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کردی ۔اسیران کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس بیان میں کہا ہے […]

بین الاقوامی

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کا فلسطینی شہریوں کے گھروں پر حملہ

آباد کاروں کے ایک گروپ نے گاوں پر دھاوا بول دیا اور قابض فوج نے شہریوں کے گھروں پر براہ راست گولیاں برسائیں۔ مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں بیت لحم کے مشرق میں واقع کیسان گائوں میں شہریوں کے گھروں پر […]

بین الاقوامی

مسجد ابراہیمی کی بندش اسرائیل کی کھلی جارحیت ہے: حماس

اسرائیل کی طرف سے یہ کاروائی تمام رسم و روراج عہد ناموں اور آسمانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔میڈیا سے گفتگو غزہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) نے کہا ہے کہ مسجد ابراہیمی کی بندش اسرائیل کی کھلی جارحیت ہے۔ اپنے ایک بیان میں حماس نے صہیونی ریاست کی طرف […]