سیاسی گلیاروں سے

کانگریس کے سابق کارگزار صدر مظفر حسین بولے: غلام نبی آزاد سے میرے ذاتی تعلقات تھے ،ہیں اور رہیں گے

مہاراشٹر کانگریس کے سابق کارگزار صدر اور پارٹی کے سینئر رہنما مظفر حسین کا کانگریس کے سابق رہنما غلام نبی آزاد سے کافی نزدیکی رشتہ رہا ہے۔ کیا یہ رشتہ غلام نبی آزاد کا کانگریس سے استعفیٰ دینے کے بعد بھی قائم ہے ۔غلام نبی آزاد کا کانگریس سے استعفیٰ ،قومی اور مقامی سیاست پر […]

دہلی سیاسی گلیاروں سے

بھارت مسلمانوں کے لیے جنت ہے۔ کانگریس کے قدآور لیڈر غلام نبی آزاد کا پارلیمنٹ میں الوداعی خطاب، کہا: پارلیمنٹ قانون سازی کی جگہ ہے، عوام کو مایوس نہ کریں!

نئی دہلی، 9 فروری (یو این آئی) راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد نے منگل کے روز کہا کہ پارلیمنٹ میں ممبران کو اپنی مخالفت کا اظہار کرنا چاہئے لیکن یہ یاد رکھنا چاہئے کہ پارلیمنٹ قانون سازی کی جگہ ہے اور اس میں ناکام رہنے سے اس پر عوام کا اعتماد […]

جموں و کشمیر دہلی

کشمیر کی ریاست کی بحالی کے لیے حکومت بل لائے: آزاد

دہلی: 3فروری/ ہماری آواز(ایجنسی)کانگریس کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کے روز حکومت سے جموں و کشمیر کے لئے ریاست کی بحالی کی تجویز پیش کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں ایک بل لانے کو کہا۔ صدر کے خطاب کے موشن آف شکریہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے […]

دہلی سیاسی گلیاروں سے

زرعی اصلاحات قوانین کو واپس لے حکومت: غلام نبی آزاد

ہماری آواز/نئی دہلی،3 فروری(پریس ریلیز) راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کو حکومت سے کسانوں سے لڑائی کا راستہ چھوڑ کر بات چیت سے مسئلے کو حل کرنے اور تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا مسٹر آزاد نے صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تجویز پر بحث […]