21/مارچ 2021ء بروز اتوار، صبح نو بجے، اماٹانڈ،ہیہل ،چینگڈا، رام گڑھ میں مسجد عائشہ کے سنگ بنیاد کے موقع پر عظمت مصطفیٰ کانفرنس منعقد ہوا،جس میں ملک ہندوستان کے مشاہیر علمائے کرام و پیران عظام اور شعرائے اسلام کی تشریف آوری ہوئی.محفل کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے جناب قاری مظھر حسین صاحب خطیب و […]
Tag: علی گڑھ
فیکلٹی آف تھیولوجی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی جانب سے سید شاہ سبطین حیدر میاں مارہروی کا پرتپاک استقبال
16مارچ (علی گڑھ)ایشیا کی مشہور خانقاہ،خانقاہ عالیہ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے سجادہ نشین پیر طریقت محقق عصر حضرت علامہ سید شاہ سبطین حیدر میاں قادری برکاتی زیدی مارہروی،کو عظیم قومی ورثہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فیکلٹی آف تھیولوجی کی جانب سے پروقار استقبالیہ وظہرانہ دیاگیا۔یہ استقبالیہ وظہرانہ حضرت صاحب سجادہ کے وسیع المشرب اخلاق […]
قرآن الله کا مقدس کلام ہے اس میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ہرگز ہرگز ممکن نہیں: سید محمد امان میاں قادری برکاتی
علی گڑھ: 16/ مارچ، ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں وسیم رضوی کی طرف سے قرآن حکیم کی 26 آیات جہاد کے متعلق سپریم کورٹ میں داخل کی گئی اپیل کے جواب میں محبوب العلماء سید محمد امان قادری برکاتی مدظلہ العالی،ڈائریکٹر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ […]
مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں مولانا محسن مصباحی صاحب کی آمد پر استقبالیہ محفل کا انعقاد
عشقِ رسول کے اظہار کے لیے نعت خوانی ایک بہترین ذریعہ ہے: مولانا محسن مصباحی علی گڑھ: 11/مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں استقبالیہ محفل کا اہتمام کیا گیا۔ محفل کا آغاز مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے طالب علم کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا. بعدہ ساؤتھ افریقہ سے تشریف […]