علی گڑھ

البرکات علی گڑھ میں اعلیٰ حضرت اکیڈمک کانفرنس

(علی گڑھ 21 ستمبر /ضیاءالرحمن امجدی) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں ادارے کے ڈائریکٹر سید محمد امان قادری کے زیر سرپرستی، مجدد دین و ملت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک محفل کا انعقاد کیا گیا۔محفل کا […]

علی گڑھ

مدرسہ اصلاح معاشرہ علی گڑھ میں عرس قاسمی و عرس وارثی کا انعقاد

(علی گڑھ 31/اگست،ضیاء الرحمن) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں مجدد برکاتیت حضرت سید شاہ محمد اسماعیل حسن مارہروی علیہ الرحمہ اور حضرت حاجی وارث علی شاہ چشتی قادری علیہ الرحمۃ کی یاد میں محفل کا انعقاد ہوا . محفل کا آغاز مولانا ساغر جمیل مرکزی کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا، نعت […]

علی گڑھ

دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر کی جانکاری از حد ضروری ہے: ڈاکٹر شبیر حسن

(علی گڑھ،22 اگست ،ضیاءالرحمن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں پروفیسر جمشید صدیقی آئی ٹی سینٹر علی گڑھ کی جانب سے طلباء کرام کے درمیان بعد نماز ظہر تا مغرب کمپیوٹر سائنس، عام معلومات، اسلامی معلومات عامہ، اور اردو ادب مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں 25 طلباء شامل ہوئے.مقابلے میں […]

علی گڑھ

مدرسہ اصلاح معاشرہ علی گڑھ میں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی و جشن کی تقریب کا انعقاد

تمام مذاہب کے لوگ یہاں محبت سے رہتے ہیں یہی وطنِ عزیز کی خوبصورتی ہے۔ علماء کرام علی گڑھ: 15 اگست (امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی و جشن کی تقریب […]

علی گڑھ

علی گڑھ: البرکات میں عرس مفتی اعظم ہند کا انعقاد

(علی گڑھ، 14 اگست، ضیاءالرحمن امجدی ) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں سید محمد امان قادری (ڈائریکٹر ABIRTI) کے زیر سرپرستی، قطب العارفين سید شاہ حمزہ عینی مارہروی، شہزادہ اعلیٰ حضرت حضور مفتی اعظم ہند شاہ مصطفیٰ رضا خان،اور حضور بحر العلوم مفتی عبد المنان اعظمی علیہم الرحمہ جیسی عظیم […]

علی گڑھ

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں دس روزہ ذکر شہداے کربلا کی آٹھویں محفل منعقد

( علی گڑھ 08/ اگست )کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے دس روزہ ذکر شہداء کربلا مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی گڑھ میں حضور سید محمد امان میاں قادری کی صدارت میں انعقاد کیا گیا جس کی آج آٹھویں محفل منعقد ہوئی . محفل […]

علی گڑھ

مسجد گلستانِ رضا شہنشاہ آباد،علی گڑھ میں حضرت عمر فاروق و حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہما کی یاد میں محفل کا انعقاد

خلفاء راشدین کی زندگی امت مسلمہ کے لیے مینارہ نور اور مشعل راہ ہے. مولانا بلال فانی (30 جولائی علی گڑھ، ضیاءالرحمن) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے مسجد گلستانِ رضا، شہنشاہ آباد علی گڑھ میں حضور محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری مدظلہ العالی والنورانی […]

علی گڑھ

البرکات علی گڑھ میں یوم عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ منایا گیا

(علی گڑھ، 28 جولائی، ضیاءالرحمن) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں سید محمد امان قادری (ڈائریکٹر ABIRTI) کے زیر سرپرستی، خلیفہ دوم امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک محفل کا انعقاد کیا گیا،محفل کا آغاز قاری امجد علی مصباحی […]

علی گڑھ

مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں یومِ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ منعقد

( علی گڑھ 26/جولائی، ضیاءالرحمن) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے خلیفہ دوم امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی یاد میں مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی گڑھ میں حضور سید محمد امان میاں قادری کی صدارت میں یومِ حضرت عمر فاروق […]

علی گڑھ

ریسرچ اسکالر عبدالسلام نادر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

علی گڑھ:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ علوم اسلاميہ کے ریسرچ اسکالر عبدالسلام نادر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گٸی ۔موصوف کا واٸیوا جامعہ ہمدرد نٸی دہلی میں پروفیسر غلام یحیی انجم نے لیا ۔یہ جانکاری اسکالرکے سپر واٸزر ڈاکٹر ضیاالدین فلاحی نے دی ۔ڈاکٹر ضیا الدین فلاحی نے بتایا کہ اسکالر […]