راجستھان مذہبی گلیاروں سے

حضرت مخدوم غازی فقیر علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس سراپا قدس و جشن عید میلادالنبیﷺ پاندھی کا پار میں انتہائی عقیدت و محبت کے ساتھ منایا گیا

10/ ریبع الأول 1446 ہجری … بمطابق:14/ ستمبر 2024 عیسوی بروز سنیچر حضرت مخدوم غازی فقیر علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس مبارک و جشن عید میلادالنبی ﷺ کا اجلاس انتہائی شان وشوکت اور عقیدت و محبت کے ساتھ منایا گیا۔ صبح تقریباً نو بجے جلسہ کا آغاز تلاوت کلام ربانی سے ہوا۔ پھر دارالعلوم انوار […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانیؒ محققؔ کا عرس مقدس آج

حیدرآباد۔ (پریس نوٹ) حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی (اولی) محققؔ قدس سرہ العزیز کا 140 واں عرس شریف و سالانہ فاتحہ حضرت غوثیہ بیگم المعروف بہ بڑی پیرانی ماںؒ (محل مبارک حضرت وہاب پاشاہ صاحبؒ) و پیرزادی سیدہ مظہر قادریؒ (بنت حضرت عارف پاشاہ صاحبؒ) بتاریخ 20/ صفر المظفر 1446ھ مطابق 26/ اگست […]

راجستھان

محسن اعظم راجستھان کے 10ویں عرس کی تقریب سعید اختتام پزیر

جودھپور(جمشید خان قادری) سرکار مفتئی اعظم راجستھان علامہ مفتی اشفاق حسین نعیمی علیہ الرحمہ کا مشن صرف دین وسنیت کی ترویج واشاعت تھی جو تادم آخرآپکی زندگانی سے منسلک رہی راجستھان کے دورافتادہ علاقے جہاں جہاں مفتی صاحب قدم پڑتےایک انقلاب آجاتا جس علاقے میں گزرہوتانماز کا وقت ہوجاتا مسجد کا پوچھتے اگر نہیں ہوتی […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

حضور اسحاق ملت علیہ الرحمہ کا عرس سراپا قدس اختتام پزیر

سدھارتھ نگر: 14 دسمبر، ہماری آواز (شعیب رضا)معروف صوفی بزرگ عارف باللہ حضرت مولانا سید اسحاق علی تیغی علیہ الرحمہ کا عرس سراپا قدس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ کل اختتام پزیر ہوا۔ عرس کا آغاز مورخہ 12 دسمبر کو نبیرہ اسحاق ملت پیر طریقت حضرت علامہ و مولانا سید سہیل احمد صاحب قبلہ […]

گجرات

کھمبات شریف(گجرات) میں ۸۰۳/ویں عالمی روحانی سالانہ عرس سرکار شاہ میراں و پانچواں کل ہند "مسابقۂ علم حدیث و تصوف” بحسن و خوبی اختتام پذیر

مورخہ ٢٦ / ۲۷ / ۲۸ / نومبر ۲۰۲۲ ء ، بروز سنیچر ، اتوار ، پیر کوخانقاہ عالیہ قادریہ چشتیہ ،اشرفیہ،میرانیہ کھمبات شریف ، ضلع آنند ، گجرات میں ۸۰۳ / ویں عالمی روحانی سالانہ عرسِ مقدس قطب ربانی محبوب غوث جیلانی محبوب الاولیاء نبیرگان غوث سرکار شاہِ میراں حضرت پیر میراں سید علی […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

سالانہ عرس احسن العلماء مینارہ مسجد میں بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

ممبئی: 4 دسمبر، ہماری آوازمینارہ مسجد بھنڈی بازار میں بروز سنیچر بعد نماز عشا ءعرس احسن العلما بڑے شاندار طریقے سے منایا گیا جس میںکثیر تعداد میں علمائے کرام مشائخ عظام نے شرکت فرمائی احسن العلما کی ذات گرامی محتاج تعارف نہیں خانوادہ برکات کے آپ چشم و چراغ تھے بمبئی کی سرزمین پر آپ […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے ذکر کی محفلوں میں اللہ کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں: مفتی اختر حسین

گورکھپور: سراج احمد قریشی حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی یاد میں محلہ غازی روضہ حاجی مختار احمد قریشی کی رہائش گاہ پر جلسہ غوث الوراء کا انعقاد کیا گیا۔ قاری سرف الدین نے تلاوت قرآن پاک کی۔ محمد محتشم نے نعت اور منقبت پیش کی۔ سینکڑوں عقیدت مندوں کو لنگر غوثیہ کھلایا […]

مہاراشٹرا

دارالعلوم محبوب سبحانی کُرلا میں 18 واں عرس ساحل ملت منایا گیا

ممبئی 17 ربیع الآخر 1444ھجری بمطابق 13 نومبر 2022 بروز اتوار/ اعلان کے مطابق بعد نماز عصر قرآن خوانی بعد نماز مغرب چادر پوشی اور نعت و منقبت و صلٰوة و سلام حضور ساحل ملت علیہ الرحمہ کے آستانہ پر پیش کیا گیا طے شدہ وقت ٧ بجکر ٤٥ منٹ پر قل شریف ہوا جس […]