جھارکھنڈ

ادارۂ شرعیہ رام گڑھ میں عرس حافظ ملت نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

رام گڑھ/جھارکھنڈ: ہماری آواز (مشتاق محشر رضوی) بتاریخ 1/ جمادی الآخری مطابق 15/جنوری 2021ء بروز جمعہ ضلع ادارۂ شرعیہ رام گڑھ کی طرف سے دارالعلوم اہل سنت مظہر حسنات، گول پار رامگڑھ،( جھارکھنڈ) کے صحن میں، استاذ الاساتذہ، جلالۃ العلم، حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ کا عرس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا.   […]

علی گڑھ

حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ ایک جامع الصفات شخصیت کے مالک تھے۔ مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد(علی گڑھ) میں عرس حافظ ملت کے موقع پر علما کا خطاب

علی گڑھ: 16جنوری// حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مرادآباد علیہ الرحمہ(بانی الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ، یوپی) اپنی گوناگوں خوبیوں اور علمی و اخلاقی عظمتوں کے اعتبار سے بالکل منفرد و یکتائے روزگار اور ایک جامع الصفات شخصیت کے مالک تھے۔ان خیالات کا اظہار مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد (وحید نگر) علی […]

مہراج گنج

گوبندپور میں آج منایا جائے گا عرس حافظ ملت

گوبندپور/مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار)16جنوری// آج مورخہ 2جمادی الاخریٰ کو عربک یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور کے بانی حضور حافظ ملت قدس سرہ کا عرس سراپا قدس ہے۔ جس کی مناسبت سے مہراج گنج ضلع میں واقع دارالعلوم اہل سنت ظہورالاسلام گوبندپور میں جشن حضور حافظ ملت کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پروگرام کا آغاز […]

دہلی

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی میں عرس حافظ ملت

نئی دہلی: ہماری آواز(حافظ کفایت اللہ) 15جنوری// معروف دینی وعلمی مرکزی درسگاہ جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی مدن پور کھادر میں ایشیا کی عظیم دینی وعلمی مرکزی درسگاہ الجامعتہ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڈھ یوپی کے بانی استاذ العلماء جلالۃالعلم حضور حافظ ملت علامہ الشاہ الحاج الحافظ وقاری عبد العزیز محدث مبارک پوری علیہ […]