مہراج گنج

دارلعلوم قدوسیہ فخرالدین پرسونی بازار میں عرس رضا کی دھوم

مہراج گنج: 4 اکتوبر ، ہماری آواز(رمضان امجدی) کل بتاریخ ٢٥ صفر المظفر ١٤٤٣ ھ بروز یکشنہ کو فخرالمساجد پرسونی بازار میں عرس رضوی کا پروگرام حضرت مولانا محمد طاھر صاحب عزیزی کی سرپرستی میں منعقد ھوا جملہ عاشقان اعلیحضرت نے بعد نماز ظھر قرآن خوانی وفاتحہ میں حصہ لیا۔اللہ کے مقدس کلام کی تلاوت […]

سدھارتھ نگر

نوری جامع مسجد تگھری راے میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا عرس اعلیٰ حضرت

آج نوری جامع مسجد تگھری راے میں عرس رضوی (عرس اعلحضرت) بڑے ہی شان و شوکت اور تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔ جس میں حضرت قاری معروف حسین صاحب قبلہ استاد تگھری راے مدرسہ ھذا شریک رہے اور جس میں خصوصیت کے حضرت حافظ و قاری سمیر احمد فیضی نے اپنے دوران خطاب […]

بین الاقوامی

آئی۔اے۔آر۔ مشن پبلک اسکول کرشنا نگر میں سائنٹسٹ ڈے کا دوسرا سیشن اختتام پزیر

نیپال: 3اکتوبر آئی اے آر مشن پبلک اسکول کرشنا نگر کے رجسٹرار نے بتایا کہ سائٹسٹ ڈے کا دوسرا سیشن (امام احمد رضا بحیثیت سائنس داں سیمینار ) اپنے متعینہ وقت پر منعقد ہوا جس میں مختلف عنوانات پر محققین علما و طلبا مشن پبلک اسکول اپنے اپنے مقالے پڑھے، جن میں سر فہرست سید […]

سدھارتھ نگر

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں عرس اعلیٰ حضرت کی تقریبات کا آغاز، جلسہ بعد نماز عشاء

سدھارتھ نگر: 3 اکتوبر، ہماری آواز (نامہ نگار)ضلع کی مشہور و معروف مرکزی درس گاہ دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں عرس اعلیٰ حضرت کی تقریبات کا آغاز آج صبح قرآن خوانی سے ہوا، دارالعلوم کے طلبہ اپنے محسن کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کرنے میں جوش و خروش کے ساتھ قرآن مقدس کی […]

جھارکھنڈ

مدرسہ اہل سنت نورالاسلام ڈرگی میں عرس اعلیٰ حضرت

4/اکتوبر 2021ء بروز پیر کو 103 واں عرس اعلیٰ حضرت مدرسہ اہلسنت نورالاسلام ڈرگی [رام گڑھ] میں منایا جائے گا۔اس جلسے کی سرپرستی پیر طریقت، رہبر شریعت، شہزادۂ حضور قمر ملت حضرت علامہ الحاج محمد عمر رضا خان صاحب قبلہ بریلی شریف کی ہوگی، اور صدارت کے فرائض حضرت مفتی عبدالقدوس مصباحی فرمائیں گے، جبکہ […]

حیدرآباد و تلنگانہ

جامعہ طیبة الرضا چینتل میٹ حیدرآباد میں 28واں "سالانہ عرس اعلی حضرت” آج

حیدرآباد: 2اکتوبر، ہماری آوازآج یعنی 2/اکتوبر/2021 بروز شنبہ 11/بجے دن تا ظہر جامعہ طیبۃ الرضا چنتل میٹ حیدرآباد میں عظیم الشان پیمانے پر 28 واں "عرس اعلی حضرت” کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔جس کی سرپرستی شہزادۂ حضور رفیق ملت محب العلماء معمار اہل سنت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ذاکر حسین نوری […]

بین الاقوامی

آئی۔اے۔آر۔ مشن پبلک اسکول(کرشنا نگر) میں عرس رضوی پر منایا جارہا ہے سائنٹسٹ ڈے

کرشنا نگر/نگر: 2اکتوبر، ہماری آواز رجسٹرار آئی اے آر مشن پبلک اسکول کرشنا نگر نیپال نے اطلاع دی کہ آج ۱ اکتوبر بروز جمعہ کو عرس رضوی بنام سائٹسٹ ڈے (یوم سائنس داں) کا پہلا سیشن ہو اینڈ وہاٹ واز امام احمد رضا ورک شاپ تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا جس میں مشن کے […]