بین الاقوامی

افغانی طالبان کو ہم نہیں مانتے ہیں دہشت گرد! روس کا حیران کن اعلان

ماسو: 4 اکتوبر (ایجنسی)روس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح پر کیا ہے۔اس حوالے سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے نمائندہ برائے […]

بین الاقوامی

طالبان کا داڑھی نہ رکھنے والے سرکاری ملازم برطرف کرنے کا اعلان

کابل: 29مارچ، ہماری آواز(ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ کی پابندی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ تعمیل نہ ہونے کی صورت میں ان کو ملازمتوں سے فارغ کیا جا سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے ذرائع کا حوالہ دیتے یہ […]

بین الاقوامی

طالبان کے وفد کا اوسلو کا دورہ دہشت گردوں کو قانونی حیثیت دینے کی خطرناک مثال قائم کر سکتا ہے: ماہر

تل ابیب ۔25 جنوری۔ ایم  این این۔طالبان کے وفد جو ناروے کے دارالحکومت اوسلو کا دورہ کر رہا ہے، کو دنیا بھر سے بڑے پیمانے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ دو دہائیوں تک یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں کام کرنے والے سیاسی محقق، مشیر اور کاروباری شخصیت واس شینائے نے ٹائمز آف […]

بین الاقوامی

ناروے میں افغانوں کا طالبان وفد کے دورے کے خلاف احتجاج

"آپ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا” کے نعرے بلند  کئے اوسلو ۔ 25 جنوری۔ ایم  این این۔ناروے میں مقیم افغانوں نے اتوار کو ناروے کی وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر طالبان کے وفد کے خلاف احتجاج کیا، جو دارالحکومت اوسلو کے دورے پر ہے۔ درجنوں مرد اور خواتین نے افغان پرچم اور پلے […]

بین الاقوامی

افغانستان پر طالبان کا قبضہ: نئے نام کا اعلان، صدر اشرف غنی نے چھوڑا ملک

کابل: 15 اگست، ہماری آواز(ایجنسی)آج طالبان نے ملک افغانستان کی دارالحکومت کابل میں داخلہ لیا، طالبان لیڈر ملا عبدالغنی برادر بھی آج اقتدار کی پرامن منتقلی کی نگرانی کے لیے دوحہ سے کابل پہنچے۔ کابل میں داخل ہوتے ہی طالبان نے اعلان کیا کہ وہ جبراً قبضہ نہیں کریں گے اور عام معافی کا اعلان […]

بین الاقوامی

افغان فوج نے طالبان کے 15 عسکریت پسندوں کو مار گرایا

کابل، 4 فروری (ایجنسی) افغانستان کے صوبہ قندھار میں آج فوج نے کارروائی کرتے ہوئے 15 شدت پسندوں کو مار گرایا جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ جمعرات کو وزارت دفاع نے یہ اطلاع دی وزارت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ طالبان عسکریت پسند صوبہ قندھار کے ارغن آباد اور ڈانڈ اضلاع میں جمع ہوگئے […]