انتقال و تعزیت بہرائچ ملک کے مشہور نعت گو شاعر قاری ضیاء یزدانی کی والدہ کے انتقال 15/06/2023قمر انجم فیضیتبصرہ(0) بلرام پور دنیا فانی ہے باقی رہنے والی ذات صرف خدا کی ہے۔ یہاں جو آیا ہے اسے جانا ہے مگر اسکے بندے اور بندیوں میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنکے وصال کا غم صرف ایک گھر کا غم نہیں بلکہ وہ پوری آبادی و جملہ متعلقین کا غم ہوتا ہے انہیں میں […]