مہاراشٹرا ایس۔آئی۔او۔ مہاراشٹر نارتھ زون نے 'شکشا کا حق ابھیان' کے نام سے آر۔ٹی۔ای۔ مہم کا انعقاد کیا 25/03/2021HamariAawazتبصرہ(0) میرا روڈ: 25مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) بچوں کا مفت اور لازمی تعلیم کا ایکٹ یا رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ (آر ٹی ای) پارلیمنٹ ہند کا ایک قانون ہے جو 4 اگست 2009 کو نافذ کیا گیا تھا ، جس میں ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 21 اے کے تحت 6 سے 14 سال کے بچوں کو […]