بریلی شرعی کونسل آف انڈیا بریلی شریف کا 18واں سالانا فقہی سیمینار 07/03/2021HamariAawazتبصرہ(0) عنوان: لاک ڈاؤن جیسے حالات میں جمعہ و عیدین کی صحت اور “اذن عام “کے تحقق کا مسئلہ سوال نمبر 1: جمعہ و عیدین کے لیے “اذن عام ” کی شرط کا لحاظ کس حد تک لازم و ضروری ہے ؟ کیا اذن سلطان کی شرط کی طرح بر بنائے ضرورت و مجبوری “اذن عام […]