مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

امن عالم و بیت المقدس کی بازیابی کی دعاؤں کے ساتھ مدینہ مسجد میں شب قدر کا اہتمام

مالیگاؤں: نزول قرآن کی نسبت سے لیلۃ القدر بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ یہ وہ مبارک شب ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے۔ جس پر پوری سورۂ مبارکہ نازل ہوئی۔ ہمیں ایسے مقدس و پاکیزہ لمحات میں زیادہ سے زیادہ عبادت و نیک اعمال کا اہتمام کرنا چاہیے۔قرآن مقدس نے زندگیوں میں انقلاب برپا […]

حیدرآباد و تلنگانہ

تلاش شب قدر سے جستجوئے الٰہی کا قرینہ حاصل ہوتا ہے

اپنی روحانیت کو مستحکم کرنے کی تلقین۔ شہباز گوڑہ میں مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 29 اپریل (راست)شب قدر کے فضائل و خصائص اور فیوض و برکات بے حد و بے شمار ہیں، اس کی فضیلت و بزرگی، اس کی عظمت و بڑائی اس کی قدر و منزلت اور اس کی بلندی و رفعت […]