موجودہ حالات میں سیرت نبوی کے پیغام کو علاقائی زبانوں میں عام کرنے کی تلقین۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد30 ستمبر(راست) ربیع الاول کا مہینہ امت مسلمہ کے لئے خاص مہینہ ہے،اس مہینہ میں حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہتمام […]