جموں: ہماری آواز (ایجنسی) 23دسمبر// جموں وکشمیر میں ضلعی ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) کے انتخابات میں منگل کے روز اعلان کردہ نتائج میں نیشنل کانفرنس-پی ڈی پی سمیت سات جماعتوں کے گپ کار اتحاد ووٹوں کی گنتی کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے بالمقابل اچھی خاصی زیادتی حاصل کی۔ تاہم بی۔ جے۔پی۔ کے […]
Tag: سیاست
اترپردیش میں سبھی اسمبلی سیٹوں پر امیدوار اتارے گی عام آدمی پارٹی: کیجریوال
نئی دہلی،ہماری آواز: 15 دسمبر(پریس ریلیز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے 2022 میں اترپردیش اسمبلی کے الیکشن میں پارٹی کی سبھی سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا منگل کو اعلان کیا مسٹر کیجریوال نے آج پریس کانفرنس میں اترپردیش میں کورونا کے حالات اور دیگر مسئلوں کے سلسلے […]
بنگال: بی۔جے۔پی۔ قومی صدر جے۔پی۔ نڈا کے قافلہ پر حملہ! لیکن بال بال بچے وجئے ورگیہ
کلکتہ (اے۔این۔آئی۔) بھارتیہ جنتا پارٹی (B.J.P.) کے قومی صدر جے۔پی۔ نڈا آئندہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کولکتہ میں دو روزہ دورے پر ہیں۔ یہاں وہ بہت سے سیاسی پروگراموں میں حصہ لے رہے ہیں۔ اسی درمیان آج ڈائمنڈ ہاربر جاتے ہوئے جے۔پی۔ نڈا کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا۔ ٹی۔ایم۔سی۔ کارکنوں پر […]