قومی خبریں

زرعی قوانین کے نفاذ پراگلے حکم تک سپریم کورٹ نے لگائی روک،کمیٹی تشکیل دینے کا کیا فیصلہ

ہماری آواز:نئی دہلی/12 جنوری (پریس ریلیز) سپریم کورٹ نے منگل کے روز تینوں زرعی اصلاحات کے قوانین پر عمل درآمد کو اگلے احکامات تک معطل کرنے اور ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے ، جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس وی رماسبرامنیئم کی ایک ڈویژن بینچ نے ایک مختصر […]

دہلی

سپریم کورٹ نے زرعی قوانین پر روک لگانے کا عندیہ دیا

نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے دریافت کیا ہے کہ تینوں قوانین پر پابندی کیوں نہیں لگائی جائے سماعت کے دوران چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے ، جسٹس اے ایس […]

کیرالہ

کیرالہ کے سبری مالا مندر میں زائرین کی تعداد بڑھانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں کیا گیا چیلینج

نئی دہلی: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) کیرالا کے تاریخی مندر سبری مالا میں عقیدت مندوں کی تعداد بڑھا کر پانچ ہزار کیے جانے کا معاملہ جمعرات کو سپریم کورٹ پہنچ گیا کیرالا ہائی کورٹ کے 18 دسمبر کے اس فیصلے کو ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے جس میں سبری […]

دہلی

کسان تحریک: سپریم کورٹ نے کسان تنظیموں کو جاری کیا نوٹس،کل ہوگی سماعت

نئی دہلی: ہماری آواز (پریس ریلیز)16 دسمبر// سپریم کورٹ نے زرعی اصلاحات قانونوں کے خلاف قومی دارالحکومت کی سرحدوں پر تحریک کرنے والی کسان تنظیموں کو بدھ کو نوٹس جاری کیا اور اس کے حل کےلئے ایک کمیٹی تشکیل کرنے کا اشارہ دیا۔چیف جسٹس شرد اروند بوبڑے کی صدارت والی بینچ نے کہا کہ اگر […]

صحت و تندرستی

کورونا وائرس کے مریضوں کے گھر کے باہر پوسٹر نہیں چسپاں کیے جائیں گے: سپریم کورٹ

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 9 دسمبر (نامہ نگار) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کے گھر کے باہر مناسب حکم کے بغیر پوسٹر نہ لگانے کی ہدایت دی جسٹس اشوک بھوشن کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے گھروں کے باہر پوسٹر […]