ملک کے مختلف حصوں میں جاری بارشوں سے تقریبا 35 ہزار مکانات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔سول ڈیفنس کونسل سوڈان(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خرطوم میں جاری موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے اموات کی تعداد 112ہوگئی۔ملکی سول ڈیفنس کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]