بارہ بنکی

ایم۔پی۔ اوپیندر سنگھ راوت نے ترقیاتی بلاک سدھور اور ترقیاتی بلاک ہرکھ میں تین سڑکوں کا رکھا سنگ بنیاد

بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) لوک سبھا حلقہ بارہ بنکی کے تحت ترقیاتی بلاک سدھور کےتحت ، کوٹھی اچکامئو روڈ پر سرسوتی اسکول کے قریب، بارہ بنکی حیدر گڑھ روڈ سے ملحہ پوروا وایا اچکامئو مارگ تک – 6.300 کلومیٹر، (لاگت – 542.04 لاکھ) سدھور،روڈ سے اجوا مارگ اور ترقیاتی بلاک ہرکھ کے تحتتکیہ چوراہے پر زید […]

بین الاقوامی

مساجد کو اپنے سجدوں سے آباد کریں: نبیرۂ شعیب الاولیاء علامہ آصف علوی ازہری

بھیرہوا/نیپال: 28 مارچ، ہماری آواز(غیاث الدین احمد عارف مصباحی) کل مورخہ27/مارچ 2021 بروز سنیچر،نیپال کے مشہور ومعروف شہر بھیرہوا کے محلہ کھجوریا میں نوری جامع مسجد کا سنگ بنیاد نبیرہ حضور شعیب الاولیاء ، شہزادہ مفکر اسلام حضرت علامہ ،مولانا حافظ وقاری محمد آصف علوی ازہری نائب سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف و […]

جھارکھنڈ علی گڑھ

رام گڑھ: مسجد عائشہ کا سنگ بنیاد رکھا گیا، علماء میدان میں اتر کر کام کریں: حبیب عالم رضوی

21/مارچ 2021ء بروز اتوار، صبح نو بجے، اماٹانڈ،ہیہل ،چینگڈا، رام گڑھ میں مسجد عائشہ کے سنگ بنیاد کے موقع پر عظمت مصطفیٰ کانفرنس منعقد ہوا،جس میں ملک ہندوستان کے مشاہیر علمائے کرام و پیران عظام اور شعرائے اسلام کی تشریف آوری ہوئی.محفل کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے جناب قاری مظھر حسین صاحب خطیب و […]

تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

جھارکھنڈ کو امارت شرعیہ کاایک اور بڑا تحفہ: رانچی کے اربا میں امارت انٹرنیشنل اسکول کا حضرت امیر شریعت کے ہاتھوں سنگ بنیاد

امارت شرعیہ کے اسکو ل کا مقصد سماج کے ہر طبقہ تک معیاری تعلیم پہونچانا ہے: حضرت امیر شریعت رانچی:15/مارچ 2021، ہماری آواز(پریس ریلیز/محمدعادل فریدی) اسلام میں جو تعلیم کی اہمیت ہے وہ بالکل واضح ہے،قرآن مجید جب نازل ہونا شروع ہوا تو سب سے پہلا لفظ جو اترا وہ ہے”اقرأ”یعنی پڑھئے، یہی لفظ ہے […]

دہلی

بھومی پوجن کے بعد وزیر اعظم نے رکھا نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد

2022 میں تکمیل عمارت کے بعد شروع ہوگا اجلاس ہماری آواز دہلینئی دہلی، 10 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھا مسٹر مودی نے اس تاریخی موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں بھومی پوجن کے بعد ایک بجکر 11 منٹ پر نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا سنگ […]