ایودھیا

امیٹھی سلطان پور میں مختلف مقامات پر تحریک کی چھوٹی چھوٹی نشستوں کا انعقاد

آج مورخہ 28 مارچ تحریک فروغ اسلام کی مرکزی ٹیم کے دو متحرک رکن حضرت مولانا شمس الھدیٰ صاحب قبلہ و مولانا مہدی حسن مضطر صاحب قبلہ الہ آباد و کوشامبی کا دورہ کرتے ہوئے عطا نگر مولانا عبد القادر ثقافی صاحب رکن تحریک فروغ اسلام کے گھر پہنچے یہاں سے موصوف کے ساتھ ولی […]

ایودھیا بلرام پور

فیضی برادران کے لیے انتہائی غم ناک خبر، نہیں رہے مفتی ابوطالب صاحب

سلطان پور/بلرام پور: 22پور دسمبر، ہماری آوازسوشل ذرائع سے یہ خبر موصول ہوئی کہ مایہ ناز خطیب و ادیب حضرت علامہ مفتی ابوطالب صاحب قبلہ نوری فاضل فیض الرسول و استاذ جامعہ نورالعلوم کنہٹی سلطان پور کا دیر رات تقریبا 1 بجے انتقال ہوگیا۔ انا للہ وان الیہ راجعون۔۔۔حضرت مفتی صاحب اس وقت سے آئی۔سی۔او۔ […]

ایودھیا مئو

دردناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوئے مولانا ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی کی نماز جنازہ کب اور کہاں؟

سلطان پور: 5 دسمبر، ہماری آواز(سوشل ڈیسک)ڈاکٹر شکیل احمد اعظمی، صدر المدسین دار العلوم مدینۃ العربیہ، دوست پور کی نماز جنازہ دوست پور میں آج 1:30 بجے دن میں اور گھوسی قصبہ خاص آستانہ خواجہ محمود بیرنگ میں بعد نماز عشاء 8:30 بجے رات میں ہوگی۔ اور یہیں تدفین ہوگی۔یہ جانکاری دار العلوم مدینۃ العربیہ، […]

ایودھیا

حضرت مفتی ابوطالب صاحب نوری کا اکسیڈینٹ، آئی۔سی۔او۔ میں بھرتی

تصویریں دیکھ کر کافی تکلیف ہوئی کہ جماعت اہل سنت کے نامور عالم دین بہترین مدرس و مصنف اور منجھے منجھائے خطیب و ادیب حضرت علامہ مفتی ابوطالب صاحب قبلہ نوری استاذ دارالعلوم نورالعلوم کنہٹی، سلطان پور کا دردناک سڑک حادثہ ہوگیا۔ جس میں آپ کو کافی چوٹ آئی جس کی وجہ سے آپ آئی۔سی۔او۔ […]

ایودھیا

یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل: سنجے سنگھ

ہماری آواز: سلطان پور:12دسمبر(نامہ نگار) عام آدمی پارٹی کے ترجمان و راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے منگل کو کہا کہ اترپردیش میں یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل ہوگیا ہے۔ راجیہ سبھا رکن نے الزام لگایا کہ دہلی حکومت کے سابق وزیر و عاپ ایم ایل اے سومناتھ بھارتی رائے بریلی میں […]