بین الاقوامی

آئندہ برس ایک کروڑ عمرہ زائرین کی آمد متوقع، تیاریاں مکمل

حج و عمرہ پر کام کرنے والے تمام ادارے اس ہدف کے حصول کیلئے مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں۔ہانی بن علی العمیری ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب کی قومی کمیٹی برائے حج و عمرہ کے نائب سربراہ ہانی بن علی العمیری نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ سال عمرہ زائرین […]

بین الاقوامی

سعودی عرب میں آج نہیں دکھا شوال کا چاند، مکمل کریں گے 30 روزہ

ریاض: 30 اپریل، ہماری آواز(شعیب رضا) رمضان المبارک 1443 ہجری ختم ہونے کو ہے آج سعودی عرب میں 29 واں روزہ تھا، وقت غروب آج شوال کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا مگر کہیں بھی رویت ہلال نہ ہوسکی جس کے بعد اعلان کردیا گیا کہ امسال رمضان کے مکمل 30 روزے رکھے جائیں […]

بین الاقوامی

اردوان کا دورہ سعودی عرب، مضبوط تعلقات کا عزم

اردوان نے یہ دورہ شاہ سلمان کی دعوت پر کیا ہے جدہ ائرپورٹ پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں انہوں نے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد سے ملاقات کی۔ 2018 ء میں […]

بین الاقوامی

ترک صدر رجب طیب اردوان کا سعودی عرب کا دورہ

ترک صدر رجب طیب نے اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ترک صدر پہلی مرتبہ سعودی عرب کے دورے پر پہنچ گئے۔گلوبل ٹائمز میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر ترکی کے صدر رجب طیب اردوان […]

بین الاقوامی

یمنی صدارتی کونسل کے سربراہ کی سعودی قیادت سے ملاقات

ائرپورٹ پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے انکا استقبال کیا۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یمن کی ریاستی کونسل کے سربراہ ڈاکٹرا رشاد محمد علیمی سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے ، جہاں انہوں اعلیٰ سعودی قیادت سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد […]

بین الاقوامی

ریاض: سعودی ولی عہد چاڈ کی عبوری فوجی کونسل کے سربراہ مہات ادریس ڈیبی سے ملاقات

چاڈ کی عبوری فوجی کونسل کے سربراہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات۔ مختلف شعبوں میں تعاون کے پہلوؤں اور تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چاڈ کی عبوری فوجی کونسل کے سربراہ مہات ادریس دیبی سعودی عرب کے دورے پر […]

بین الاقوامی

مدینہ منورہ میں بس حادثے کا شکار، 8 زائرین جاں بحق

مدینہ منورہ کی حجرہ شاہراہ پر عازمین کی بس الٹ گئی بس میں 51 عازمین سوار تھے۔ مدینہ منورہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مدینہ منورہ کی شاہراہ پرعازمین کی بس الٹنے کے نتیجے میں 8 عازمین جاں بحق اور43 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہلال احمر کے مدینہ منورہ میں دفتر کی […]

بین الاقوامی

سینیگال کے صدر کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات تعاون کو بڑھانے کے طریقوں اور مشترکہ دلچسپی کے امور کا جائزہ لیا۔ جدہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں سینیگال کے صدر میکی سال کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک […]

بین الاقوامی

مکہ مکرمہ میں کسوہ غلاف کعبہ فیکٹری کی رمضان المبارک میں پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے زیارت کا خصوصی انتظام

نوائے جنگ مکہ مکرمہ سے(ملک عاصم اعوان کی رپورٹ) جس میں کسوہ غلاف کعبہ فیکٹری کے چیئرمین شیخ احمد نے پاکستانی عمرہ زائرین کے وفد کے ساتھ پاکستانی سعودی عرب میں مقیم عمرہ زائرین کی خصوصی شرکت پر شاندار استقبال کیا اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی صدر ملک منظور […]

بین الاقوامی

یمن کی صدارتی کونسل کی بھرپور حمایت کرتے ہیں: سعودی عرب

ہم یمن کی نئی صدارتی کونسل اور اس کے سربراہ کو عبوری دارلحکومت عدن میں عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد باد پیش کرتا ہوں۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن کی نئی تشکیل پانے […]