بین الاقوامی کھیل کھلاڑی

24 اور 25 نومبر کو جدہ (سعودی عرب) میں منعقد ہوگی آئی۔پی۔ایل۔ نیلامی کی تقریب

آئی پی ایل 2025 کھلاڑی نیلامی دو سالوں میں دوسری بار بیرون ملک منعقد ہوگی، جدہ، سعودی عرب کو اس تقریب کے لئے منتخب کیا گیا ہے جو 24 اور 25 نومبر کو ہوگی۔ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے تاریخوں اور مقام کی تصدیق کی اور یہ بھی بتایا کہ 1574 […]

بین الاقوامی

سعودی عرب سے ایک اچھی اور ایمان افروز خبر

ابراہیمی ہاؤس کی ممانعت سعودی فتوٰی ہاؤس نے محمد بن سلمان کی درخواست کے برعکس مذاہب کے اتحاد کے بارے میں واضح موقف اختیار کیا اور اس کی دعوت دینے والوں کو کفر کا مرتکب قرار دیا۔ سعودی عرب کی مستقل فتوٰی کمیٹی نے “مذاہب کے اتحاد” اور “ابراہیمی ہاؤس” کے متعلق پائے جانے والے […]

بین الاقوامی

حیرت انگیز انکشاف: کعبہ کے بغیر دنیا رُک جائے گی

جدید تحقیق کے مطابق کعبہ کے بغیر دنیا رک جائے گی کیونکہ زمین کی گردش طواف خانہ کعبہ اور نماز کی ادائیگی کی وجہ سے ہے۔ ایک انڈو نیشین ویب سائٹ نے کعبة اللہ اور اس میں نصب حجر اسود کے حوالے سے 15 یونیورسٹیوں کی ہونے والی اجتماعی تحقیق کی رپورٹ پر مبنی امریکی پروفیسر لارنس ای یوزف کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کعبہ کے بغیر دنیا رک سکتی ہے۔

بین الاقوامی

سعودی عرب: محکمہ کسٹمز نے شہریوں کو5 سال پرانی گاڑیاں در آمد کرنے کی اجازت دے دی

گاڑی کی قیمت کے مطابق 5 فیصد کسٹم فیس اور 15 فیصد ویلیو ایڈٹ ٹیکس کی ادائیگی لازمی ہے۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب نے استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے سے سعودی کسٹمز نے واضح کیا ہے کہ 2017سے اوپر کی استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت ہے اور یہ […]

بین الاقوامی

ہارٹ آف جدہ میں عالمی منزل بنانے کے لیے تعمیراتی کام شروع

اس معاہدے میں بنیادی ڈھانچے اور اس میں سمندری کاموں پر عمل درآمد اور بنیادی ڈھانچے کی سروسز کی دوبارہ روٹنگ شامل ہے۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی سنٹرل جدہ ڈویلپمنٹ کمپنی نے “ہارٹ آف جدہ” میں ایک عالمی منزل بنانے کے لیے تعمیراتی کام […]

بین الاقوامی

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب، سعودی ولی عہد نے سعادت حاصل کی

یاد رہے کہ غسل کعبہ کی تقریب 13 اگست کو منعقد ہونا تھی جسے ملتوی کر دیا گیا تھا مکہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق روح پرور تقریب میں خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا ،غسل کعبہ کی تقریب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی نمائندگی […]

بین الاقوامی

سعودی عرب: ایکسپائرڈ گوشت برآمد ہونے پر ریستوران کے خلاف کارروائی

ریستوران کی انتظامیہ صفائی نظام کی پابندی نہیں کر رہی تھی۔عز العسبلی جدہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں جدیدہ کی بلدیاتی کونسل کے انسپکٹرز نے شہر کے معروف ریستوران پر چھاپہ مار کر زائد المیعاد گوشت برآمد کرلیا.میونسپلٹی کے ماتحت جدہ الجدیدہ بلدیاتی کونسل کی چیئر پرسن عز […]

بین الاقوامی

سعودی عرب: جزیرہ فرسان میں نئے آثار قدیمہ کی دریافت

یاد رہے یہ مقام جازان شہر سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ آثار قدیمہ نے  جزائر فرسان میں مزید آثار دریافت  کر لئے ہیں ، یہ مقام جازان شہر سے  40کلو میٹر کے  فاصلے  پر واقع ہے.میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور […]

بین الاقوامی

سعودی قوانین کی خلاف ورزی؛ یہودی صحافی مکہ کے مقدس مقامات میں داخل

اسرائیلی صحافی نے تقریبا 10 منٹ کی ڈاکیومینٹری بنائی جسے ٹی وی پر بھی نشر کیا گیا۔ ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یہودی صحافی سعودی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوا اور جبل رحمت پر بھی چڑھتا دکھائی دیا ہے.اسرائیل کے نیوز چینل 13نے ایک رپورٹ […]