ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

رسالت کی عظمت کو سلام۔ بزمِ ایوانِ غزل کی عظیم الشان سالانہ نعتیہ طرحی نشست

بارہ بنکی، (ابوشحمہ انصاری)سعادت گنج کی سرگرم و فعال ادبی تنظیم "بزمِ ایوانِ غزل” کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان سالانہ نعتیہ طرحی نشست راشد ظہور کی صدارت میں آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں منعقد ہوئی جس میں بطور مہمانانِ خصوصی عاصی چوکھنڈوی اور اثر سیدنپوری نے شرکت کی، نشست […]

بارہ بنکی

سعادت گنج و انوپ گنج کی عوام نے کیا مسولی پاور ہاؤس کا گھیراؤ

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) مسولی پاور ہاؤس سے سپلائی ہونے والی بجلی کی آنکھ مچولی سے صارفین کو پریشانیوں سے گزرنا تو روز کی عادت ہو گئی ہے جولائی کی اس شدید گرمی میں قصبہ سعادت گنج و انوپ گنج اطراف کے مواضعات کے عوام بجلی کی ناقص سپلائی سے سخت پریشان ہیں اس سلسلہ میں […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی

مرحوم طارق انصاری کو برائے ایصالِ ثواب ایک عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ منعقد

سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) "بزمِ ایوانِ غزل” کی جانب سے آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں معروف انشا پرداز، صحافی، ادیب، دانشور اور بہترین شاعر محترم امیر حمزہ اعظمی صاحب کی صدارت اور ادیب و شاعر محترم خلیل احسن صاحب کی سرپرستی میں مرحوم محترم طارق انصاری صاحب کو برائے ایصالِ […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی

معروف شاعر طارق انصاری کا انتقالِ پر ملال، علم و ادب کے ایک باب کا اختتام

سعادت گنج،(بارہ بنکی) قصبہ سعادت گنج کی ایک بہت ہی عظیم، نامور علمی اور ادبی شخصیت محترم طارق انصاری صاحب کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ( انا للہ و انا الیہ راجعون ) اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے، ( آمین )مرحوم طارق انصاری صاحب کی […]

بارہ بنکی

عدیل منصوری کو صدمہ والدہ کا انتقال

سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)آج قصبہ سعادت گنج میں صدر جمہوریہ سے ایوارڈ یافتہ محمدعدیل منصوری کی والدہ محترمہ کا علی الصباح انتقال ہوگیا ہے۔ مرحومہ کی عمر 97 سال تھی۔ ان کے چار بیٹے تھے۔ جس میں سب سے بڑے خلیل احسن ، محمد شکیل منصوری ، محمد عدیل منصوری اور مولانا عقیل ندوی ہیں۔ […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی

سعادت گنج کے خوش اخلاق، انسان دوست اور شاعر رضوان انصاری کا انتقال

سعادت گنج،بارہ بنکی( ابوشحمہ انصاری ) کل مرکز مسجد میں مغرب کی نماز میں رضوان انصاری صاحب کے لئے دعائے صحت کی گئی اور صبح اٹھنے پر فجر سے پہلے خبر ملتی ہے کہ رضوان بھائی نے اس دنیا کو خیرباد کہہ دیا ہے( اناللہ وانا الیہ راجعون )محمدرضوان انصاری(رنگ والے) کی ناگہانی موت کی […]

بارہ بنکی

سعادت گنج کے سابق پردھان الحاج سیٹھ مشتاق احمد کے انتقال پر تعزیتی جلسہ کا انعقاد

الحاج سیٹھ مشتاق احمد صاحب کے انتقال سے ہمارے گاؤں نے ایک نایاب شخصیت کھو دی ہے:الحاج بدرالدجٰی انصاری سعادت گنج،بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) بزمِ ایوانِ غزل کی جانب سے آج فیضان العلوم انٹر کالج میں ضلع کے ایک بہت ہی فعال عوامی خدمت گار، ادب دوست اور سعادت گنج کےسابق گرام پردھان الحاج سیٹھ […]

انتقال و تعزیت بارہ بنکی

سعادت گنج کی ایک بہت ہی نامور اور ہر دل عزیز شخصیت سیٹھ مشتاق احمد کا انتقال

سعادت گنج،بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) سعادت گنج کی ایک بہت ہی معزز، نامور اور ہر دل عزیز شخصیت سیٹھ مشتاق احمد کا آج مغرب کے طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ( اناللٰہ واناالیہِ راجعون ) جس کی خبر پاتے ہی گاؤں کے لوگ جوق در جوق ( جن میں عوام و خواص کے علاوہ […]