جموں و کشمیر

قومی یوم تعلیم کی مناسبت سے سرینگر میں تقریب کا انعقاد

مقررین نے مولانا آزاد کو پیش کی خراج عقیدت اورتعلیم کی اہمیت پرروشنی ڈالی مجتبیٰ علیسرینگر؍؍ قومی یوم تعلیم کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول گنڈ حسی بٹ میں ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اساتذہ اور طلبا کی ایک تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نےآزاد بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام […]

جموں و کشمیر

وحدت اُمت میراث نبوت کے عنوان سے شالیمار میں بین المسالک کانفرنس کا انعقاد

علما،خطبا،آئمہ جمعہ وجماعت اور ملی وقومی سطح کی دینی شخصیات نے شرکت کی مجتبٰی علیسرینگر؍؍ مجلس علمائے امامیہ کشمیر کے زیر اہتمام باغ زینب علی آباد شالیمار میں’’ وحدت اُمت میراث نبوت‘‘ کے عنوان سے یک روزہ بین المسالک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملت کے مختلف مسالک ومذاہب سے تعلق والے علما،خطبا،آئمہ جمعہ وجماعت […]

جموں و کشمیر

حیرت کاملی منزل میں عظیم الشان جلسہ جشن میلادالنبیﷺ کا انعقاد، کثیر تعداد میں عاشقان رسول کی شرکت

سرینگر / گوہر خاکی جشن میلادالنبی صلم کے سلسلے میں جہاں پوری دنیاء میں روح پرور نورانی مجالس ومحافل کا اہتمام جاری و ساری ہیں وہیں اسی سلسلے کے تحت وادی کشمیر کے معروف علمی و روحانی خانوادہ حیرت کاملی( حیرت کاملی منزل زکورہ سرینگر) میں ایک عظیم محفل میلاد النبی صلم منعقد ہوئی ۔جس […]

جموں و کشمیر

550 دنوں بعد کشمیریوں کو حاصل ہوگا 4جی انٹرنیٹ کی خدمات

سری نگر ، 05 فروری (کے این او): 550 دنوں کی طویل مدت تک معطل رہنے کے بعد، جموں و کشمیر میں جلد ہی تیز رفتار موبائل ڈیٹا خدمات کو بحال کردیا جائے گا، اس بات کا اعلان یوٹی انتظامیہ نے جمعہ کو کیا۔ حکومت کے ترجمان ، روہت کنسل نے ایک ٹویٹ میں کہا […]

جموں و کشمیر

سری نگر انکاؤنٹر میں نامعلوم دہشت گرد ہلاک

سری نگر/جموں و کشمیر: ہماری آواز (اے این آئی)30 دسمبر// کشمیر زون پولیس نے بدھ کے روز سری نگر کے علاقے لیوا پورہ میں جاری انکاؤنٹر میں ایک نامعلوم دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کیا ، "سری نگر انکاؤنٹر کی تازہ اپڈیٹ: 01 نامعلوم دہشت گرد ہلاک۔ آپریشن جاری ہے۔”پولیس اور […]

جموں و کشمیر

جمہوریت کی بقا کے لیے حکومت گرفتار شدگان کو رہا کرے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) نیشنل کانفرنس کے صدر اور پیپلز الائنس برائے گپکار اعلامیہ کے سر براہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت جموں و کشمیر میں جمہوریت کی بقا چاہتی ہے تو حال ہی میں جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان کو فوری طور رہا […]

جموں و کشمیر

پلوامہ میں البدر نامی جنگجو تنظیم کا پردہ فاش،سرچ آپریشن کے بعد چار کی گرفتاری کا دعویٰ

سری نگر: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں البدر نامی جنگجو تنظیم کے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کرکے چار جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]