بارہ بنکی

سیلاب کی لپیٹ میں 80 دیہات؛ خطرے کے نشان سے 78 سینٹی میٹر اوپر بہہ رہا ہے سرجو کا پانی

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) نیپال کے بیراجو سے دریائے سریو میں چھوڑے جانے والے پانی کی وجہ سے ضلع کی تین تحصیلوں کے 80 گاؤں سیلاب کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ ان تمام دیہاتوں میں پانی بھر گیا ہے۔دریائے سرجو میں ایلگین پل پر پانی خطرے کے نشان سے 78 سینٹی میٹر اوپر بہہ […]