تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

سبیل حسین ٹرسٹ و گلوبل ویلفیئر ٹرسٹ کی ایجوکیشن میٹنگ

حال ہی میں سبیل حسین ٹرسٹ اور گلوبل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک اہم ایجوکیشن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ کا مقصد تعلیمی نظام کی بہتری اور طلباء کی ترقی کے حوالے سے سنجیدہ گفتگو کرنا تھا۔ خاص طور پر یہ جانچنا تھا کہ بچوں کو کس طرح تعلیم کی طرف راغب […]

جھارکھنڈ سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

بابا صدیقی کا قتل نہ صرف سیاسی حلقوں میں ہی نہیں بلکہ عوام میں بھی خوف کی کیفیت پیدا کر دی ہے: مولانا عارف رضا قادری

دھنباد : صدر سبیل حسین ٹرسٹ مولانا عارف رضا قادری نے پریس ریلیز میں کہا کہحالیہ دنوں میں مسلم سیاسی لیڈروں کے تسلسل کے ساتھ قتل کا واقعہ ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکا ہے۔ بابا صدیقی جیسے نامور رہنماؤں کا قتل ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ مسلم قیادت کو جان بوجھ کر […]

آپ کے پیغامات جھارکھنڈ

گستاخ رسول کے خلاف آزادی کے بعد شہر دھنباد میں پہلا ایف۔آئی۔آر۔ درج

گستاخی کے خلاف غیر متزلزل کھڑے: سبیل حسین ٹرسٹ کے بہادرانہ اقدامات سبیل حسین ٹرسٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے آزادی کے بعد شہر دھنباد میں گستاخ رسول کے خلاف سب سے پہلا ایف آئی آر درج کروایا۔ یہ ایک اہم سنگ میل ہے، کیوں کہ آج تک اس سے قبل کسی […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

نرسنگھا نند کے پیغمبر اسلام کی شان میں توہین آمیز کلمات پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کا سبب بنا : مولانا عارف رضا قادری

دھنباد : نرسنگھا نند کے پیغمبر اسلام کی شان میں توہین آمیز کلمات نے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کا سبب بنا صدر سبیل حسین ٹرسٹ مولانا عارف رضا قادری نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسی بے ادبی ناقابل برداشت ہے۔ پیغمبر محمد کی شخصیت اور ان کے […]

آپ کے پیغامات

غلام محمد عطاری صاحب کا مدینہ شریف سے ویڈیو کال کا روحانی لمحہ

آج بعد نماز عشاء ایک یادگار لمحہ اس وقت نکھرا جب غلام محمد عطاری صاحب نے مدینہ شریف سے صدر سبیل حسین ٹرسٹ کے ساتھ ویڈیو کال کے ذریعے رابطہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے روضہ رسول کی زیارت کرائی، جو حاضرین کے لیے ایک روحانی تجربہ تھا اور ایک نئی بصیرت کا دروازہ بھی […]

جھارکھنڈ سماجی گلیاروں سے

کبھی کبھی چھوٹی سی مدد بھی بڑی خوشی کا سبب بن سکتی ہے

دھنباد :آج آدھی رات میں جب مجھے دھنباد اسٹیشن جانا پڑا کچھ سامان لینے کے لیے، رات کی خاموشی میں صرف اسٹیشن کی چمکدار روشنیوں کی چمک نظر آرہی تھی۔ وہاں موجود لوگوں کی چہل پہل بھی محسوس ہو رہی تھی، لیکن آج رات کچھ خاص تھا۔ اسٹیشن کے کونے میں چند بچے بیٹھے تھے، […]