بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا

زید پور، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بھان مٸو زید پور مارگ پر واقع شری سائی انٹر کالج میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ مضمون نویسی، مباحثہ، پینٹنگ اور پوسٹر مقابلے میں اسکول کی لڑکیوں نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ پروگرام کی صدارت اسکول کے پرنسپل روہت […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

زید پور میں جوش و خروش سے نکلا جلوس محمدیﷺ

زید پور، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)جشن آمدِ رسول ﷺ کے موقع پر اتوار کی صبح سے ہی اسلامی جھنڈوں کا جلوس قصبہ کے مختلف علاقوں سے نعتِ نبی پڑھتا ہوا نکلا۔ شعراء کے کلام کی حوصلہ افزائی کے ساتھ قصبہ میں جگہ جگہ کیمپ لگاکر انعام و اکرام تقسیم کئے گئے۔بارہ بنکی کے مردم خیز قصبہ […]

بارہ بنکی

بارہ بنکی: قصبہ زید پور کے پاور ہاؤس سمیت وصی نگر کے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، لوگوں کا باہر نکلنا مشکل

زید پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ دنوں ہونے والی بارش کی وجہ سے شہر میں واقع پاور ہاؤس سمیت وصی نگر کے کچھ علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں، پانی بھر جانے کی وجہ سے لوگوں کا باہر نکلنا مشکل ہوگیا ہے۔ وہی بنکر کالونی میں سڑکیں تالاب بن چکی ہیں۔جس کی وجہ سے یہاں کے […]

بارہ بنکی

غیر قانونی طور پر کمائی گٸی 24 لاکھ روپئے کے اسباب گینگسٹر ایکٹ کی دفعہ کے تحت قرق کی گئی

زید پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)پولیس اسٹیشن زید پور میں درج، دفعہ 3(1) یوپی گینگسٹر ایکٹ کے ملزم افسارعرف افسرو ولد امتیاز علی عرف ٹننے عرف ہاشم علی ساکن ٹکرہ اسما تھانہ زید پور ضلع بارہ بنکی نے خود منشیات کی اسمگلنگ کے غیر قانونی کاروبار سے اور غیر قانونی طور پر اپنے نام اورخاندان کے افراد […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

بی۔جے۔پی۔ کی پالیسیوں سے ملک کا نظام ہوا درہم برہم: راکیش ورما

زیدپور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بی جے پی حکومت بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کے بڑے مسئلے کے لیے ذمہ دار ہے۔آج زید پور ودھان سبھا کے گرام مجیٹھااور تاہی پور میں سرگرم اراکین، کیمپ میں بڑی تعداد میں موجود،سابق وزیر راکیش کمار ورما نے کارکنوں کے سامنے اظہار خیال کیا۔راکیش کمار ورما نے کہا کہ بی […]