بارہ بنکی

بارہ بنکی: زیدپور کے ابوالحسن نے 98.90 فی صد کے ساتھ ایم۔بی۔بی۔ایس۔ کی سیٹ حاصل کی

زیدپور، بارہ بنکی | (ابوشحمہ انصاری) نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) نے بدھ کو میڈیکل داخلہ امتحان NEET UG 2022 کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ اس بار بارہ بنکی کے ابوالحسن نے NEET میں 98.90 فیصد کے ساتھ 8126 واں زمرہ رینک حاصل کیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ17سالہ ابوالحسن ای ٹی وی اردو […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

بی جے پی کی وجہ سے سماجی ہم آہنگی خطرے میں:گورو راوت

زیدپور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)بی جے پی کی وجہ سے سماجی ہم آہنگی خطرے میں ہے۔ بی جے پی قیادت کو نہ تو اتر پردیش کی ترقی سے کوئی سروکار ہے اور نہ ہی ریاست کے لوگوں کو خوف سے پاک ماحول فراہم کرنے کی صلاحیت ہے۔مذکورہ خیالات کا اظہار ایم ایل اے گورو کمار راوت نے […]

بارہ بنکی

پولیس کو صحافی کے کیمرے پر اعتراض کیوں؟

زیدپور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)تھانہ کوتوالی زید پور پولیس کو صحافی کے کیمرے پر اعتراض کیوں؟ حالانکہ یہ مانا جاتا ہے کہ پولیس صرف عوامی خدمت اور حفاظت کے لیے ہے، لیکن کوتوالی زید پور میں تعینات کچھ پولیس والے اس معاملے پر شکوک و شبہات پیدا کر رہے ہیں۔ یہ سارا معاملہ کوتوالی زید پور کا […]

بارہ بنکی سیاسی گلیاروں سے

چودھری سرتاج کی رہائش گاہ پر بڑی تعداد میں لوگوں نے ایس پی کی رکنیت حاصل کی

بی جے پی حکومت میں تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگار، گورو راوت زیدپور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)سابق کابینہ وزیر راکیش کمار ورما کی صدارت میں سماج وادی پارٹی کی رکنیت سازی مہم شروع کی گئی،اقلیتی اسمبلی کے قومی نائب صدر چودھری سرتاج کی رہائش گاہ پر پہنچ کر راکیش ورما نے سماج وادی پارٹی کی رکنیت سازی […]

بارہ بنکی

ہسٹری شیٹر کی 5 کروڑ 60 لاکھ سے زائد کی غیرمنقولہ جائیداد گینگسٹر ایکٹ کےتحت کی گئی قرق

زیدپور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) پولیس انتظامیہ کےذریعہ منشیات کی اسمگلنگ سے غیر قانونی رقم کمانے والے ایک ہسٹری شیٹر کی تقریباً 05 کروڑ 60 لاکھ 30 ہزار 500 روپٸےکی غیر منقولہ جائیداد 14(1) گینگسٹر ایک کے تحت قرق کر لی گئی ہے۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انوراگ وتس نے کہا کہ تھانہ زیدپور پر درج گینگسٹر ایکٹ کی […]