راجستھان مذہبی گلیاروں سے

سہلاؤ شریف سے پیرطریقت حضرت علامہ سید نوراللہ شاہ بخاری سمیت زائرین حرمین طیبین کا ایک نورانی قافلہ عمرہ کے لیے ہوا روانہ

یقیناً کسی بھی مسلمان کی زندگی کا سب سے مبارک ومسعود اور مقدس سفر اگر کوئی ہوسکتا ہے تو وہ حج و عمرہ کا سفر ہی ہے۔ جلال خداوندی سے منوّر “مکہ مکرمہ” اور جمال محمدی ﷺ سے معمور “مدینہ منوّرہ” سے قلبی لگاؤ ہر مسلمان کی پہچان ہوتی ہے۔ ایک مسلمان کو ہر نماز […]