ایودھیا

الجامعۃ الاسلامیہ روناہی میں جلسہ دستار بندی،آنے والے مہمانان و طالبان علوم نبویہ کا تحریک فروغ اسلام کے متعلق خوش آئند اظہار خیال

آج مورخہ 29 مارچ کو ملک ہندوستان کی عظیم دینی درسگاہ مادر علمی الجامعتہ الاسلامیہ روناہی کے جلسہ دستار بندی کے موقع پر مجھ فقیر کو بھی دستار سے نوازا جانا تھا اس لیے حضرت مولانا شمس الھدیٰ صاحب و مولانا مہدی حسن مضطر صاحب کے ساتھ عشاء کے وقت ہم بھی جامعہ پہنچ گئے […]