بین الاقوامی

روس معذور افراد کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے: اقوام متحدہ

پہلے سے خراب صورتحال روسی جارحیت کے سبب اور بھی زیادہ خراب ہوتی جا رہی ہے۔جونس رسکس    نیویارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے روس کے کنٹرول میں موجود یوکرینی علاقوں میں واقع مختلف یتیم خانوں اور ذہنی مریضوں کے مراکز سے معذور افراد کو فوری طور پر باہر نکالے […]

بین الاقوامی

سابق سوویت رہنما میخائل گورباچوف انتقال کر گئے

میخائل گوربا چوف کی عمر 91 برس تھی وہ سینٹرل کلینیکل ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ماسکو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گورباچوف انتقال کر گئے۔ میخائل گوربا چوف کی عمر 91 برس تھی، وہ سینٹرل کلینیکل ہسپتال میں زیر علاج تھے۔غیر ملکی خبرساں ادارے کے مطابق گورباچوف نے […]

بین الاقوامی

یونی پولر ورلڈ آرڈر ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا ہے: ولادیمیر پوتین

اس سال کے اجلاس کا کلیدی موضوع کثیر قطبی دنیا کا قیام ہے۔روسی صدر ماسکو:(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ دنیا میں واحد طاقت کا خواب چکنا چور ہو چکا ہے، اب ایک نیا عالمی نظام اس کی جگہ لینے لگا ہے۔ساتویں مشرقی اقتصادی فورم کے […]

بین الاقوامی

اقوام متحدہ کی روس یوکرین سے فوری جنگ بندی کی اپیل

روس یوکرین بے معنی جنگ کے نتائج یوکرین سمیت دیگر ممالک کو بھی متاثر کر رہے ہیں۔گوٹیرس  نیو یارک(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اقوام متحدہ  نے روس یوکرین سے فوری جنگ بندی کی اپیل کر دی۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے  یوکرین کے یوم آزادی پر  دونوں ممالک  سے امن کا […]

بین الاقوامی

روس: ماسکو کے قریب جنگلات میں لگی آگ بے قابو

20 ہزار ایکٹر تک آگ پھیلنے کے بعد ریجن میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی۔ ماسکو(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو کے مشرقی ریجن ریازان میں جنگلات کی آگ بے قابو ہوگئی، 20 ہزار ایکڑ تک آگ پھیلنے کے بعد ریجن میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی.غیر ملکی خبررساں […]

بین الاقوامی

ترک صدر نے  روس یوکرین جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دیں

اناج برآمدگی کے حوالے سے جو معاہدہ کیا گیا ہے اس سے پیدا ہونے والی مثبت صورتحال کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ترک صدر انقرہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے  روس یوکرین جنگ بندی کے لئے سفارتی کوششیں تیز کر دیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رجب طیب اردوان […]

بین الاقوامی

روس کا یوکرینی جوہری پلانٹ پر حملہ،آئی اے ای اے کا اظہار تشویش

زاپوریزہیا جوہری پاور پلانٹ پر گولہ باری کے بعد روسی ایٹمی دہشت گردی پر ایک بھرپور بین الاقوامی ردعمل دیا جائے۔صدر زیلنسکی کیف(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق یوکرین نے نیوکلیئرپاور پلانٹ پر حملے کے نتیجے میں روس پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا،یوکرین کی سرکاری نیوکلیئر پاور کمپنی ’’انرگواٹوم‘‘کا کہنا […]

بین الاقوامی

روس اور ترکی کا روبل کرنسی میں باہمی تجارت کرنے پر اتفاق

زمینی حقائق کے باوجود پختہ یقین ہے بحران کا حل مذاکرات کی میز پر ہی ہوگا۔طیب اردوان روس(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق روس اور ترکی کے صدور نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت روبل کرنسی میں کرنے پر اتفاق کیا ہے،روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کے بعد وطن واپسی پر صحافیوں سے گفتگو […]

بین الاقوامی

یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے۔سٹولٹن برگ

یوکرین میں روس کی جنگ اس طرح نہیں چل رہی جیسا کہ ماسکو نے منصوبہ بنایا تھا۔نیٹو سربراہ برسلز(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ماسکو کی جارحیت ناکام ہو رہی ہے، یوکرین، روس کے خلاف یہ جنگ جیت سکتا ہے۔برلن میں نیٹو کے سفارت کاروں […]