دہلی مذہبی گلیاروں سے

مسلم امہ قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف اٹھ کھڑی ہوں: الحاج محمد سعید نوری

قرآن کریم کی بے حرمتی کی خبر ملتے ہی دہلی میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے کئ دنوں سے مقیم رضا اکیڈمی کے بانی و سربراہ قائد ملت الحاج محمد سعید نوری صاحب نے بروقت علمائے کرام بالخصوص دانشوران قوم کے ساتھ میٹنگ طلب کی جس میں کثیر تعداد میں علماء و سرکردہ مذہبی شخصیات موجود تھے

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

رضا اکیڈمی کے کارکنان نے "عظمت قرآن زندہ باد، سوڈیش حکومت مردہ آباد” اور "سویڈن مصنوعات کا بائیکاٹ کرو” کے نعروں کے ساتھ کیا زبردست احتجاج

سویڈن بار بار قرآن سوزی کرکے کروڑوں مسلمانوں کو مشتعل کر رہا ہے: الحاج محمد سعید نوری ممبئی:3 جولائی 2023:: سویڈن میں مسجد کے سامنے عین عید الضحیٰ کے دن مسلمانوں کو مشتعل کرنے کے لئے جس طرح قرآن مقدس کو نذر آتش کیا ہے آج قرآن سوزی کے خلاف مینارہ مسجد کے سامنے ممبئی […]

بین الاقوامی مہاراشٹرا

قرآن پاک نذر آتش کرنے پر مسلمانان ہند اس کی سخت مذمت کرتے ہیں اور مسلم ممالک سے سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں: الحاج محمد سعید نوری

ممبئی۔ 30 جون 2023: اخباری رپورٹ کے مطابق سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عین عیدالاضحی کے موقع پر قرآن کریم کو نذر آتش کرنے اور بحرمتی کے واقعے کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہوئے عالمی تنظیم رضا اکیڈمی کے بانی و سربراہ محافظ ناموس رسالت اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد […]