سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف میں ماہ ربیع النور کی آمد پر چراغاں

ملک کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف میں حسب روایت قدیم پیر طریقت سجادہ وجانشین شعیب الاولیاء مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبد القادر علوی سجادہ نشین وناظم اعلی دارالعلوم ھذا کی سرپرستی میں اور ان کے فرزند بلند اقبال جامع علوم وفنون حضرت علامہ محمد آصف علوی ازھری نائب […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھا جائے گا آج، قاضی شہر نے کی چاند دیکھنے کی اپیل

ماہ صفرالمظفر اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے، آج اس کی 29 تاریخ ہے ایسے میں نئے قمری مہینے کا چاند دکھنے کی مکمل امید ہے۔ چوں کہ اسلامی تہواروں اور دیگر بہت سے دینی معاملات کا انحصار قمری تاریخ پر ہوتا ہے اسی لیے چاند کی رویت کا اہتمام ہر مہینے کی 29 […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

ربیع الاول شریف کا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں

محمد حسن رضا نوری صدر مفتی مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ بہار ۶ مطلع کرتے ہیں کہ ماہ صفر المظفر ۱۴۴۶ھ اختتام پذیر ہے اور ماہ ربیع النور شریف ۱۴۴۶ ھ کی آمد آمد ہے اس لئے تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ ۲۹ صفر المظفر ۱۴۴۶ھ مطابق ۴ ستمبر ۲۰۲۴ ء بروز بدھ چاند دیکھنے […]

مذہبی گلیاروں سے ہردوئی

گوپامئو: روایتی انداز میں 9 اکتوبر کو نکلے گا جلوس محمدیﷺ

ہردوئی: 29 ستمبربارہ ربیع الاول پیغمبر اسلام کی یوم ولادت کے موقع پر قصبہ میں بر آمد ہونے والے جلوس محمدی کےسلسلے میں محلہ بندگی میاں منظور ساغری کی رہائش گاہ پر جلوس محمدی کی تیاریوں کے حوالے سے ایک ضروری جلسہ منعقد ہوا۔ جسکی صدارت کرتے ہوئے سجادہ نشین معیز الدین احمد ساغری چشتی […]

سدھارتھ نگر

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشر پور میں ماہ ربیع النور کا شاندار استقبال

مرکزی درسگاہ دارلعلوم امام احمد رضا بندیشر پور اسکا بازار سدھارتھ نگر میں ماہ ربیع النور کا چاند نظر آتے ہی ادارہ کے تمام اساتذہ اور بندیشر پور کے تمام مسلمان دارالعلوم کے صحن میں یکجا ہو کر بارگاہ رسالت مآب میں گلہاۓ عقیدت پیش کیئے۔ دارالعلوم کے دو طالب علم متعلم قاری محمد کلیم […]

جموں و کشمیر

ربیع الاول شریف کے موقع پر منشیات مکمل بند کرنے کی مانگ، جموں و کشمیر میں مدرسہ کے بچوں کے نکالی ریلی

تنظيم المدارس اہلسنت صوفی جموں وکشمیر رجسٹرڈ کے بینر تلے شيخ العالم حنفیہ مدرسہ گوری منسلک تنظیم المدارس پر ایک عظیم الشان منشیات، کا سد باب کس طرح کیا جائے قرآن و ساینس کی روشنی میں پروگرام منعقد ہوا اور میلاد النبی ﷺ کی آمد آمد میں منشیات پر مکمل پابندی کی مانگ لے کر […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

رضا اکیڈمی نے کی اپیل؛ اس ربیع الاول لہرائی جائے گھر گھر پرچم رسالت

عاشقان رسولﷺ عید میلاد کے موقع پر اپنے گھروں پر پرچم رسالتﷺ خوب دھوم دھام سے لہرائیں۔الحاج سعید نوری عید میلاد النبیﷺ کے حسین موقع پر اپنے گھروں کی چھتوں پر جھنڈے لگانا اور جلوس نکالنا بہترین عمل ہے۔سید معین میاں ممبئیعید میلاد النبی ﷺ کے حسین موقع پر اپنے گھروں کے چھتوں اور دروازوں […]