دہلی

ملک کا کسان مودی سے زیادہ سمجھدار ہے: راہل گاندھی

ہماری آواز/نئی دہلی، 19 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے تینوں زراعتی قوانین کو رد کرنے کے کسانوں کے مطالبے کو پورا نہ کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ وہ مذاکرات کے بہانے انہیں تھکانا چاہتے ہیں لیکن احتجاج کرنے والے کسان مسٹر مودی […]

دہلی

حکومت کسانوں کا پیسہ سرمایہ داروں میں تقسیم کر رہی ہے: راہل گاندھی

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی حکومت کو کسانوں کی کوئی فکر نہیں ہے اور وہ ان کا سرمایہ اپنے صنعت کار دوستوں میں تقسیم کررہی ہے مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ "مودی حکومت جس نے اپنے سوٹ بوٹ […]

دہلی

کسانوں کے حقوق کی لڑائی لڑیں اور ستیہ گرہ کا حصہ بنیں: راہل گاندھی

"کسان ادھیکار دیوس” کے فلیٹ فارم سے راہل نے کی ملک کے شہریوں سے اپیل ہماری آواز/ نئی دہلی، 15 جنوری (پریس ریلیز) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے ’اسپیک اپ فارکسان ادھیکار‘ مہم سے جڑنے کے لئے لوگوں سے اپیل کرتےہوئے کہا ہے کہ کسان دہلی کی سرحدوں پر اپنے حقوق کے […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

ہر شہری کو کسانوں کا ساتھ دینا چاہیے راہل گاندھی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 8 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کا کسان زرعی مخالف قوانین کو مسترد کرنے کے لئے احتجاج کر رہا ، اس لئےہرشہری کو ان سے جڑکر ان کا ساتھ دینا چاہئے۔ مسٹر گاندھی نے جمعہ کے روز کہا کہ ملک بھر کا […]

انتقال و تعزیت دہلی

کووند، برلا، مودی، راہل اور نقوی نے بوٹا سنگھ کی موت پر تعزیت پیش کیا

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 02 جنوری (اسٹاف رپورٹر) صدر رام ناتھ کووند ، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا ، وزیر اعظم نریندر مودی ، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی،مختار عباس نقوی اور مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلی اور سابق مرکزی وزیر بوٹا سنگھ کی موت پر سیاسی جماعتوں کے قائدین نے اظہار تعزیت کیا […]

دہلی

مودی حکومت کسانوں کی نہیں صنعت کاروں کی خیر خواہ ہے: راہل

نئی دہلی: ہماری آواز/ 31 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کسانوں کے مفادات کی باتیں کر کے محض دکھاوا کرتی ہے لیکن حقیقت میں وہ سرمایہ داروں کی خیرخواہ ہے اور اسی وجہ سے اس نے صنعتکاروں کا کھربوں روپے کا قرض معاف کیا ہے  […]

دہلی قومی خبریں

کانگریس کے136ویں یوم تاسیس کے موقع پر سونیا، راہل اور پرینکا گاندھی نے کارکنان کو پیش کی مبارک باد

نئی دہلی: ہماری آواز/ 28 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے کانگریس کے 136 ویں یوم تاسیس پر پیر کے روز پارٹی کے کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پارٹی کے اصولوں کی پابندی کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا محترمہ سونیا […]

دہلی

ملک میں جمہوریت محض ایک خیالی تصور ہے: راہل

نئی دہلی: ہماری آواز/ 24دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ ملک میں جمہوریت نہیں ہے اور یہ محض خیالی تصور رہ گیا ہے، حقیقت میں نہیں مسٹر گاندھی نے کانگریس کی جنرل سکریٹر پرینکا گاندھی واڈرا اور پارٹی کے دیگر لیڈروں کو […]

دہلی

حکومت کووڈ ویکسینیشن کب شروع کرے گی: راہل

نئی دہلی: ہماری آواز/ 23 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک میں کوڈ وبا کو روکنے کے لئے ویکسی نیشن مہم شروع ہوچکی ہے اور اب تک لاکھوں افراد کو یہ ویکسین مل چکی ہے لیکن ہمارے یہاں اس بارے میں کوئی قدم […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

راہل گاندھی نےکسان تحریک میں جان گنوانے والوں کو پیش کی خراج عقیدت، کہا: کسانوں کی قربانی رنگ لائے گی

ہماری آواز دہلینئی دہلی،20 دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دہلی میں کسانوں کے احتجاج کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ گنوانے والے کسانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے مسٹر گاندھی نے کہا ’’کسانوں کی جدوجہد اور قربانی یقیناً رنگ لائے گی! کسان بھائیوں اور بہنوں کو سلام اور خراج عقیدت۔‘‘انہوں […]