تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

الجامعۃ الغوثیہ للبنات میں جشن عید میلاد النبی منایا گیا

حضور سب کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے. عالمہ کنیز فاطمہ رضوی شمسی خبر ایجنسی رام گڑھ / رانچی.آج مورخہ 14/ستمبر 2024 بروز سنیچر کو صبح دن کے دس بجے سے الجامعۃ الغوثیہ للبنات ہواگ ، ضلع ہزاری باغ [جھارکھنڈ] میں ماہ ربیع الاول شریف کے موقع پر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

دعوت اسلامی انڈیا نے رانچی میں منعقد کیا پرفیشنلز کا سنتوں بھرا اجتماع

دعوت اسلامی انڈیاکے شعبہ تاجران کے تحت ہوٹل گلیکسی مین روڈ رانچی میں 2 اکتوبر 2022 کو پروفیشنل افراد کا سنتوں بھرا اجتماع ہوا ،اجتماع کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے مولانا انعام صاحب نے فرمایا اسکے بعد مبلغ دعوت اسلامی رکن ڈویژن سجاد عطاری نے نعت رسول مقبول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پیش […]

جھارکھنڈ مذہبی گلیاروں سے

رانچی: اسلامی مرکز میں عرسِ رئیس القلم منایا گیا

رانچی: 14 ستمبر، ہماری آوازکل بعد نماز فجر و ظہر الجامعۃ القادریۃ ،اسلامی مرکز ،ہند پیڑھی ،رانچی کے طلبہ کرام نے قرآن خوانی کی اور بعد نماز عصر غوثیہ جامع مسجد، اسلامی مرکز میں تمام اساتذۂ کرام و طلبہ عظام اور شہر رانچی کے علماء ذوی الاحترام و مصلیان حضرات نے شرکت کی ۔مناظر اسلام، […]

جھارکھنڈ

رانچی فساد متاثرین سے تنظیم اہل سنت و الجماعت کے وفد نے کی تیسری ملاقات

رانچیتنظیم اہل سنت و جماعت کے ایک وفد نے حضرت مفتی ضیاء المصطفی مصباحی کی قیادت میں رانچی فساد میں زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کر مالی تعاون پیش کیا اور علما وعوام اھل سنت جمشیدپور کی نمائندگی کرتے ہوئے زخمی ہوکر جیل جانے والے تمام نوجوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی […]

تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے متحد ہوئے جھارکھنڈ کے علما و دانش ور

امارت شرعیہ کی تعلیمی تحریک اندھیرے میں روشنی کا مینار، پورے ملک کو ملے گی رہنمائی: حضرت امیر شریعت رانچی: 13 مارچ، ہماری آواز(عبدالرحیم سرسیاوی) بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے امار ت شرعیہ بہار ،اڈیشہ وجھارکھنڈ کی آواز پر جھارکھنڈ کے علمائ، دانشوران ، سیاسی و سماجی […]

جھارکھنڈ

حضرت حافظ ایوب صاحب ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپرد خاک، درجنوں نمائندہ علماے کرام نے نماز جنازہ میں کی شرکت،علاقے کے عمائدین بھی رہے شریک

رام گڑھ/رانچی: 7فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)ریاست جھارکھنڈ کے حضرت حافظ ایوب صاحب. ڈرگی ضلع رام گڑھ آج ڈڑگی قبرستان میں ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپردخاک کیے گئے.حضرت حافظ صاحب کا کل 6/ فروری بروز سنیچر کو وصال ہوگیاتھا.آج 7/ فروری بروز اتوار انھیں سپرد خاک کیا گیا. جنازہ کی نماز مولانا سنجر غوثی نے پڑھائی.حضرت […]

جھارکھنڈ

COVID ویکسین لینے کے بعد جھارکھنڈ صحت کارکن کی موت

رانچی ، 3 فروری (بات) کوویڈ ویکسین لگائے جانے کے 36 گھنٹے بعد جھارکھنڈ میں ایک صحت کارکن کی موت ہوگئی۔ نجی میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کے سی ای او ، ڈاکٹر۔ پنکج ساہنی نے بتایا کہ اس صحت کارکن کی شناخت منان پہان کے نام سے ہوئی ہے ، جنہیں 1 فروری کو اپنے کام کی […]

جھارکھنڈ

جھارکھنڈ: وزیر اعلیٰ کے قافلہ پر حملہ کرنے والے مرکزی ملزم نے ڈالا ہتھیار، اب تک 33 افراد گرفتار

رانچی (جھارکھنڈ) 7 جنوری (اے این آئی): 4 جنوری کو جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کی کار پر حملے کے مرکزی ملزم بھوراو سنگھ نے جمعرات کو عدالت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔پولیس اسے پوچھ گچھ اور تفتیش کے لئے ریمانڈ پر لے گی۔سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ پولیس ، رانچی کے مطابق ، سریندر کمار […]