تعلیمی گلیاروں سے جھارکھنڈ

الجامعۃ الغوثیہ للبنات میں جشن عید میلاد النبی منایا گیا

حضور سب کے لیے رحمت بن کر تشریف لائے. عالمہ کنیز فاطمہ رضوی شمسی خبر ایجنسی رام گڑھ / رانچی.آج مورخہ 14/ستمبر 2024 بروز سنیچر کو صبح دن کے دس بجے سے الجامعۃ الغوثیہ للبنات ہواگ ، ضلع ہزاری باغ [جھارکھنڈ] میں ماہ ربیع الاول شریف کے موقع پر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ […]

جھارکھنڈ

رام گڑھ میں معلم کائنات کانفرنس و جشن دستار بندی آج

آج بتاريخ 15/ مارچ 2022ء بروز منگل کو دارالعلوم اہل سنت مظہر حسنات، گول پار، رام گڑھ، (جھارکھنڈ) میں، معلم کائنات کانفرنس و جشن دستاربندی کا حسین پروگرام رکھا گیا ہے.اس پروگرام میں دارالعلوم مظہر حسنات کے درجہ حفظ کے طلبہ کی دستاربندی کا حسین مناظر دیکھنے کو ملے گا.جلسہ میں باوقار علماے کرام کی […]

جھارکھنڈ

ادارۂ شرعیہ جھارکھنڈ کے ناظم اعلیٰ، حضرت مولانا محمد قطب الدین رضوی قائد اہل سنت ایوارڈ سے سرفراز، مفکر ملت کا تکریمی خطاب بھی دیا گیا

نعرہ تکبیر و رسالت سے ہوا ناظم اعلیٰ کا استقبال 25/فروری 2022- بروز جمعہ کو مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين منواں ضلع: رام گڑھ [جھارکھنڈ] میں جلسہ دستاربندی کانفرنس بڑے تزک و احتشام سے منعقد ہوا- جلسہ کی مناسبت سے مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين {منواں} کے درجہ حفظ سے فارغ ہونے والوں کی دستار […]

جھارکھنڈ

شہر رام گڑھ کے پہلے ازہری عالم دین مولانا احمد رضا ازہری کا استقبال

رام گڑھ: یکم/دسمبر، ہماری آواز(ابوالفیض غوثی)آج مدرسہ اہل سنت مظہر حسنات ،گول پار، رام گڑھ کے صحن میں عالمی شہرت یافتہ اسلامی درس گاہ جامعہ ازہر (مصر) سے تعلیم حاصل کرکے وطن آنے والے رام گڑھ[جھارکھنڈ] کے پہلے ازہری عالم دین حضرت مولانا احمد رضا رومی ازہری کے استقبال کے لیے استقبالیہ پروگرام رکھا گیا […]

جھارکھنڈ

سرزمینِ بندہ میں سنت مصطفیٰ کانفرنس بڑے ہی اچھوتے انداز میں ہوا

بچوں کی تعلیم و تربیت سے غفلت، لمحہ فکریہ: مولانا ابوہریرہ رضوی مصباحی َ5/اکتوبر 2021ء بروز منگل سرزمین بندہ [گولہ، رام گڑھ] میں ایک عظیم الشان جلسہبنام "سنت مصطفیٰ کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا-جلسہ کی سرپرستی استاذ الحفاظ حضرت حافظ یوسف رضا فصیحی صاحب قبلہ نے فرمائی جبکہ صدارت کے فرائض حضرت حافظ معروف صاحب […]

جھارکھنڈ

مدرسہ اہل سنت نورالاسلام ڈرگی میں عرس اعلیٰ حضرت

4/اکتوبر 2021ء بروز پیر کو 103 واں عرس اعلیٰ حضرت مدرسہ اہلسنت نورالاسلام ڈرگی [رام گڑھ] میں منایا جائے گا۔اس جلسے کی سرپرستی پیر طریقت، رہبر شریعت، شہزادۂ حضور قمر ملت حضرت علامہ الحاج محمد عمر رضا خان صاحب قبلہ بریلی شریف کی ہوگی، اور صدارت کے فرائض حضرت مفتی عبدالقدوس مصباحی فرمائیں گے، جبکہ […]

جھارکھنڈ

مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين میں جشن قائد اہل سنت

23/ستمبر 2021 بروز جمعرات کو مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين منواں{رام گڑھ} میں رائس القلم، مناظر اہل سنت حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کو یاد کیا گیا، ان کے نام کی محفل سجائی گئ.بزم قائد اہل سنت کی شروعات تلاوت کلام اللہ سے ہوا.اس کے بعد مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين کے طالب علم […]

جھارکھنڈ

رام گڑھ: مدرسہ اہل سنت نورالاسلام میں عرس قائد اہل سنت بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

علامہ کے مشن کو فروغ دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے:ابوہریرہ رضوی مصباحی 23 ستمبر بروز جمعرات کو مدرسہ اہل سنت نوراالاسلام، ڈرگی[رام گڑھ] میں بانی مساجد و مدارس کثیرہ رئیس القلم حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کے عرس کے موقع پر ان کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا.صبح قرآن […]

جھارکھنڈ

صدقۂ فطر 60 روپیے فی کس: ضلع ادارہ شریعہ رام گڑھ(جھارکھنڈ)

رام گڑھ: 15 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) 2/ رمضان المبارک 1442ھ مطابق 15/ اپریل 2021ء بروز جمعرات بوقت 2 بجے ضلع ادارہ شریعہ رام گڑھ میں ایک اہم نشست ہوئی، جس کی صدارت حضرت مولانا الحاج محمد حبیب عالم رضوی صاحب صدر ضلع ادارہ شریعہ رام گڑھ نے فرمائی۔ جس میں ضلع رام گڑھ کے […]

جھارکھنڈ

عظمت مصطفیٰ کانفرنس و سنگ بنیاد مسجد عائشہ کل

رام گڑھ/جھارکھنڈ: 21/مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل یعنی اتوار 21 مارچ کو صبح نو بجے، اماٹانڈ،ہیہل ،چینگڈا، رام گڑھ میں مسجد عائشہ کے سنگ بنیاد کے موقع پر عظمت مصطفیٰ کانفرنس منعقد ہونے جارہا ہے. جس میں ملک ہندوستان کے مشاہیر علمائے کرام و پیران عظام أور شعرائے اسلام تشریف لا رہے ہیں.جلسے کی سرپرستی […]