جموں و کشمیر دہلی

کشمیر کی ریاست کی بحالی کے لیے حکومت بل لائے: آزاد

دہلی: 3فروری/ ہماری آواز(ایجنسی)کانگریس کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کے روز حکومت سے جموں و کشمیر کے لئے ریاست کی بحالی کی تجویز پیش کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں ایک بل لانے کو کہا۔ صدر کے خطاب کے موشن آف شکریہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے […]

لکھنؤ

صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرے گی بی۔ایس۔پی۔: مایاوتی

ہماری آواز/نئی دہلی 28 جنوری (پریس ریلیز) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نےکسانوں کے تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ اطلاع بی ایس پی کی صدر مایاوتی نے جمعہ کو صدر جمہوریہ کے خطاب سے قبل ایک پیغام […]

دہلی

صدر کے خطاب کے درمیان کانگریس رکن پارلیمنٹ نے نعرہ لگا کر کیا ہنگامہ

ہماری آواز/نئی دہلی 29 جنوری(پریس ریلیز) اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ کے درمیان صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کے پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں مشترکہ ایوان سے خطاب کرنے کے دوران جمعہ کو کانگریس کے لوک سبھا ممبر رونیت سنگھ بٹو نے ہنگامہ کیا اور زراعت سے متعلق تینوں قانون واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ مرکزی ہال […]

دہلی

فوج نے ایل۔اے۔سی۔ پر حالات بدلنے کی کوشش کو کیا ناکام: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی،29 جنوری (پریس ریلیز)صدر جمہوریہ کووند نے آج کہا کہ چین نے دو طرفہ معاہدوں کی خلاف ورزی کرکے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر حالات بدلنے کی کوشش کی لیکن فوج نے اسے منہ توڑ جواب دے کر اس کے منصوبوں کو ناکام کردیا۔مسٹر کووند نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے دن […]

دہلی

راجیہ سبھا میں صدر کا خطاب اور اقتصادی سروے کی کاپی پیش

ہماری آواز/نئی دہلی،29 جنوری(پریس ریلیز) وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں اقتصادی سروے 21-2020 کی کاپی پیش کی۔اس سے پہلے راجیہ سبھا جنرل سکریٹری نے صدر کے خطاب کی کاپی ایوان کی میز پر رکھی ۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے ایوان کی کارروائی کرتے ہوئے آنجہانی اراکین […]