حسب سابق امسال بھی رضامسجد میروانی،پوسما، پھُوگیرا،باڑمیر میں خدمت دین وملت ایجوکیشن اینڈ فاؤنڈیشن و نوجوان کمیٹی میروانی پوسما کے زیرنگرانی وزیر اہتمام، حضرت سید اقبال شاہ مٹاری کی سرپرستی،مصلح قوم وملت حضرت مولانا محمدعمر صاحب اکبری و حضرت مولاناشیرمحمد عرف میانداد صاحب اکبری کی صدارت اور طلیق اللسان حضرت مولانا محمدحسین صاحب قادری انواری […]
Tag: راجستھان
مدرسہ اہلسنت عطائے غوثیہ کولیانہ میں حضرت غوث بہاؤالحق زکریا ملتانی کا 783 واں عرس غوثیہ منایا گیا
حسب سابق امسال بھی غلامان بہاؤالدین زکریا ملتانی کمیٹی وغوثیہ جماعت کولیانہ کی طرف سے مدرسہ اہلسنت عطائے غوثیہ کولیانہ میں 20 صفرالمظفر 1444 ھ مطابق 18 ستمبر 2022 عیسوی بروز اتوار [دوشنبہ کی رات] انتہائی عظیم الشان پیمانہ پر جلسۂ غوثیت کا اہتمام عقیدت واحترام کے ساتھ کیا گیا-جلسہ کی شروعات مولوی محمدمشرف متعلم […]
شاخہائے دارالعلوم وفارغینِ دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی سالانہ مجلسِ مشاورت بحسن وخوبی اختتام پزیر
حسبِ سابق امسال دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر، راجستھان کے زیر نگرانی چلنے والے سبھی مدارس ومکاتب اور جملہ فرزندانِ انوارِ مصطفیٰ کی سالانہ مجلسِ مشاورت ۷ شعبان المعظّم ۱۴۴۲ ھ /۲۱ مارچ ۲۰۲۱ عیسوی بروز:اتوار دارالعلوم کی عظیم الشان”غریب نواز مسجد”میں منعقدہوئی-اس مجلس مشاورت میں تقریباً دارالعلوم کی سبھی تعلیمی شاخوں کے مدرسینِ کرام نیز اکثر […]
شاخہائے دارالعلوم انوارمصطفیٰ وفارغینِ دارالعلوم کی سالانہ مجلسِ مشاورت آج
باڑمیر/راجستھان: 21 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) حسبِ سابق امسال علاقۂ تھار کی مرکزی درسگاہ دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان) کے زیر نگرانی چل رہے سبھی اداروں،مدارس ومکاتب(تعلیمی شاخوں)کے مدرّسین نیز جملہ فارغینِ انوارمصطفیٰ کی سالانہ مجلسِ مشاورت آج صبح ۹ بجے سے ۱۲ بجے کے درمیان نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علّامہ الحاج سیّدنوراللّٰہ شاہ بخاری […]