باڑمیر/راجستھانسالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی حضور نبی رحمت ﷺ کی یوم ولادت باسعادت بہت ہی دھوم دھام،شان وشوکت اور عقیدت واحترام کےساتھ منایاگیا،یوں تو ماہ ربیع النورشریف کا چاند نظر آتے ہی عاشقان رسول ﷺ اپنے دوکان مکان گلی اور چوراہوں بالخصوص مساجد ومدارس اور درگاہوں کو رنگ برنگے جھنڈوں برقی قمقموں ،روشنیوں اور […]
Tag: راجستھان
77 واں یوم آزادی: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف میں منایا گیا شاندار جشن
باڑمیر،راجستھان[پریس ریلیز] 15 اگست:مغربی راجستھان کی عظیم وممتاز اورعلاقۂ تھار کی مرکزی درسگاہ “دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف باڑمیر،راجستھان” اور اس کے ماتحت وزیر نگرانی چلنے والے سبھی 86 مدارس ومکاتب میں 77 واں یوم آزادی بڑے ہی جوش وخروش اور عقیدت ومحبت کے ساتھ منایاگیا-اس سال آزادی کے 76 سال پورا ہونے کی خوشی میں […]
صوفیوں کی نگری سیڑوا، باڑمیر میں شاہ رکن عالم امن کانفرنس بحسن وخوبی اختتام پزیر
حسب روایت سابقہ امسال بھی گزشتہ روز "جماعت غوثیہ سہروردیہ ہند” کی طرف سے جماعت کے ہیڈ مقام "آریسر کالونی سیڑوا” میں حضرت شاہ رکن عالم نوری حضوری علیہ الرحمہ کے عرس سراپاقدس کے موقع پر "شاہ رکن عالم امن کانفرنس "کا انعقاد انتہائی عقیدت واحترام، شان وشوکت اور عظیم الشان پیمانہ پرکیاگیا-کانفرنس کے کنوینر […]
میٹھے کاتلا باڑمیر میں جلسۂ غوث اعظم بحسن وخوبی اختتام پزیر
ہرسال کی طرح اس سال بھی غلامان غوث اعظم کمیٹی وجیلانی جماعت چنانیوں کی ڈھانی، میٹھے کاتلا،چوہٹن،باڑمیر کے زیر اہتمام وانصرام 26 ربیع الآخر 1444ہجری مطابق 22 نومبر 2022 عیسوی بروز منگل انتہائی عقیدت واحترام اور شان وشوکت کے ساتھ "جلسۂ غوث اعظم” کا انعقاد کیا گیا-جلسہ کی شروعات حضرت قاری عبدالشکور صاحب قادری کے […]