دہلی

جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی میں عرس حافظ ملت

نئی دہلی: ہماری آواز(حافظ کفایت اللہ) 15جنوری// معروف دینی وعلمی مرکزی درسگاہ جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی مدن پور کھادر میں ایشیا کی عظیم دینی وعلمی مرکزی درسگاہ الجامعتہ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڈھ یوپی کے بانی استاذ العلماء جلالۃالعلم حضور حافظ ملت علامہ الشاہ الحاج الحافظ وقاری عبد العزیز محدث مبارک پوری علیہ […]

دہلی

دہلی حکومت کا ماسک کو بنیاد بنا کر راہ گیروں سے پیسے وصولنا شرم ناک: حسن احمد

نئی دہلی: ہماری آواز(محمد طیب رضا) 14 جنوری//مصطفی آباد کے سابق رکن اسمبلی کانگریس کے سینئرلیڈرحسن احمد نے ماسک کو بنیاد بنا کر آنے جانے والوں سے وصول کرنے پر حکومت پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے پریس کو جاری بیان میں کہا ہے کہ دہلی کی عام آدمی پارٹی کے لیڈر […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی

مولانا غلام نبی مصباحی کو ڈاکٹریت کی ڈگری تفویض

نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار) 13 جنوری// عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر اور معروف عالم دین مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کے بھیتجے مولانا غلام نبی مصباحی کو جو اہر لال نہرو یونیورسٹی سے عربی زبان وادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔کرونا اثرات کی وجہ سےگوگل زوم پر موصوف کا کامیاب آن […]

دہلی

اپوزیشن پر کسانوں کو مشتعل کرنے کا الزام بے بنیاد: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کسان تحریک کو عوامی تحریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسان مخالف تینوں قوانین کے سبب کسان تحریک چلا رہے ہیں اور اپوزیشن پر کسانوں کو مشتعل کرنے کی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا الزام بے بنیاد ہے۔ کانگریس ہریانہ کے […]

دہلی صحت و تندرستی

ویکسین کے سلسلے میں افواہوں کو پھیلنے نہ دیں: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک کورونا کی وبا کے خلاف مہم کے فیصلہ کن مرحلے میں ہے اور سبھی کو یہ یقینی بنانا ہے کہ ویکسن کے سلسلے میں کسی طرح کی افواہ نہ پھیلے اور شرارتی عناصر اس میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ […]

دہلی

دہلی میں برڈ فلو کی دستک، باہر سے آنے والے پروسیسڈ چکن پر پابندی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 11 جنوری (پریس ریلیز) دہلی میں پیر کو برڈ فلو کی تصدیق ہونے کے بعد کیجریوال حکومت نے دارالحکومت کے باہر سے پروسیس شدہ اور پیکیڈ چکن پر احتیاطی اقدامات کے طور پر پابندی عائد کردی ہے اس سے قبل دہلی حکومت نے 9 جنوری کو دارالحکومت میں برڈ فلو کے […]

دہلی

اسلام ہی حقوق نسواں کا سب سے بڑا محافظ ہے: سالک دہلوی

پیر سید سلیمان علی ساجد نقش بندی کےسالانہ فاتحہ میں علماے کرام کا انقلابی بیان نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار) 9جنوری// ہر سال کی طرح امسال بھی نہایت تزک واحتشام کے ساتھ پیر حضرت سید سلیمان علی ساجد نقش بندی رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ فاتحہ درگاہ فاطمہ بی سام واقع عقب ہوٹل اوبرائے منعقد […]

دہلی

کانگریس 15 جنوری کو ’کسانوں کا یوم حقوق‘ منائے گی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 09 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کے ساتھ بے رحمی سے پیش آکر ان کے حقوق کو کچل رہی ہے لہٰذا پارٹی 15 جنوری کو ’کسانوں کے یوم حقوق‘ کے بطور منائے گی اور ریاستی ہیڈکوارٹر میں راج بھون کا محاصرہ کرے گی۔کانگریس کے میڈیا […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

زرعی قوانین کو رد کرنا ہی کسان تحریک کا واحد حل پرینکا

نئی دہلی: ہماری آواز/ 08 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت اگر کسان تحریک ختم کرکے کسانوں کی گھرواپسی چاہتی ہے تو اس کے لیے اسے کاشت کاری سے متعلق تینوں قوانین واپس لینے کا اعلان کرنا ہوگا محترمہ واڈرہ نے کانگریس کے ان اراکین پارلیمنٹ […]

دہلی قومی خبریں

کسان اور حکومت مذاکرہ آٹھویں دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ

نئی دہلی: ہماری آواز/ 08 جنوری (پریس ریلیز) کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین آٹھویں دور کی بات چیت فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب جمعہ کے روز پھر بے نتیجہ رہی فریقین حالانکہ 15 جنوری کو پھر بات چیت کرنے پر راضی ہو گئے میٹنگ شروع ہونے سے قبل کسان […]