حیدرآباد و تلنگانہ جئے پور۔ممبئی ٹرین میں دہشت گردانہ فائرنگ میں شہید ہوئے سیف الدین کے پریوار کو اویسی نے دلائی مدد 04/08/2023HamariAawazتبصرہ(0) جئے پور-ممبئی ٹرین کانڈ میں جی۔آر۔ایف۔ سپاہی کے دہشت گردانہ فائرنگ میں شہید ہوئے سیف الدین کے پریوار کے لیے مدد کا اعلان کیا گیا۔