لکھنو: 10 اپریل (ابوشحمہ انصاری)یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں 10 مئی تک دفعہ 144 نافذ ہے۔ انتظامیہ نے یہ قدم امبیڈکر جینتی، رمضان، گڈ فرائیڈے اور عید کی وجہ سے اٹھایا ہے۔ اس کے علاوہ اسمبلی کے اطراف ٹریکٹر-ٹریلی، گھوڑا گاڑی اور آتش گیر مواد لے جانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ […]