بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)بھارتیہ کسان یونین کے بینر تلے ضلع اسپتال کے بلڈ بینک میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کیمپ میں BKYU کے عہدیداروں سمیت مجموعی طور پر ڈیڑھ درجن کسانوں نے خون کا عطیہ کر اور عظیم بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ہفتہ کو انڈین کسان یونین کے ضلع صدر انوپم ورما کی […]