ہیملٹن(نیوزی لینڈ) 12 مارچہیملٹن کے سیڈن پارک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے خواتین عالمی کپ کے دسویں مقابلے میں بھارتی خاتون کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو اپنے تیسرے مقابلے میں 155 رنوں کی زبردست شکست دے دی ہے۔ اپنے پچھلے مقابلے میں نیوزی لینڈ سے شکست کھانے والی بھارتی خاتون کرکٹ ٹیم […]