بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا گیا

زید پور، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) بھان مٸو زید پور مارگ پر واقع شری سائی انٹر کالج میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ مضمون نویسی، مباحثہ، پینٹنگ اور پوسٹر مقابلے میں اسکول کی لڑکیوں نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ پروگرام کی صدارت اسکول کے پرنسپل روہت […]

بارہ بنکی

خواتین کی حفاظت کے لیے "مشن شکتی ابھیان” کا اہتمام

بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) حکومت کی طرف سے لڑکیوں/خواتین کی حفاظت اور خواتین کی بیداری اور بااختیار بنانے کے لیے چلائے جا رہے مشن شکتی ابھیان کے تحت سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بارہ بنکی مسٹر دنیش کمار سنگھ کی ہدایت پر خواتین کی حفاظت کے لیے چلائے جا رہے مشن شکتی ابھیان کے تحت خواتین کے احترام […]

بین الاقوامی

خواتین کو بااختیار اور منظم بنانے بنانے کے لیے بزنس میٹنگ کا اہتمام کیا گیا

منعقدہ بزنس میٹنگ کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا اور نئے کاروبار کو فروغ دینا تھا. اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیابان امین میں فٹنس اسٹوڈیو کی افتتاحی تقریب میں خواتین کے لیے ایک مکمل فٹنس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اور سیلف ڈیفنس کے تربیتی مرکز کا قیام اور اس کی […]

علی گڑھ

خواتین بازار، سینما جا سکتی ہیں تو اللہ کی بارگاہ میں کیوں نہیں: مصری عالمِ دین جاسر عودہ کا علی گڑھ جشن ادب میں اظہارِ خیال

جشن ادب کے پہلے دن تصور مذہب، اسلامی تاریخ اور مسلم معاشرے پر سنجیدہ بحثوں کا انعقاد علی گڑھ: 10مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) ایک طرف جہاں خواتین سنیما، بازار ہر جگہ جا سکتی ہیں وہیں انہیں اللہ کی بارگاہ میں جانے کی اجازت کیوں نہیں، ان خیالات کا اظہار معروف مصری عالمِ دین جاسر عودہ […]

خواتین کی دنیا

شاہین باغ کی خواتین نے عورتوں کو خود کفیل سازی اور سماجی خدمات کی طرف پر عزم قدم بڑھایا

نئی دہلی: ہماری آواز/19دسمبر (پریس ریلیز) شاہین باغ کی خواتین نے کچھ نیا کرنے کے عزم کے ساتھ ایک خواتین پر مبنی ایک تنظیم اتولیہ شاہین باغ قائم کی ہے جس کا مقصد مذہب اورذات پات سے اوپر اٹھ کر دو سو غریب بچوں کو کھانا فراہم کرنے کے ساتھ خواتین کو بااختیار بنانا، ان […]