حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

مسلمانوں کو چاہئے کہ حضور اقدسﷺ کے حقوق کی ادائیگی کے لئے کوشاں رہیں۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد یکم نومبر (راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم ہی اللہ تعالیٰ کے پیدا کردہ خزانوں کے مالک و مختار ہیں، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں اللہ تعالیٰ کے خزانے تقسیم فرمانے والے ہیں۔ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی حیثیت صرف پیغام رساں کی نہیں بلکہ آپ […]

حیدرآباد و تلنگانہ

حضوراقدسﷺ کے محاسن میں سخاوت کو خصوصی امتیاز

امت مسلمہ ضرورتمندوں کی مدد کے لئے آگے آئے۔مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 22 اکتوبر(راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا جس طرح دیگر اخلاقی خوبیوں میں کوئی مثال نہیں اسی طرح سخاوت میں بھی آپ کی شان بے مثل و مثال ہے،جن لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بحر سخاوت کو […]

حیدرآباد و تلنگانہ

حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے بعد ہی زمین پر بڑھتے ہوئے جرائم کا سدباب ہوا

اسوۂ نبوی کو عام کرکے ہم اپنے مسائل کو حل کرسکتے ہیں۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 15 اکتوبر (راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم صرف عام انسانوں کے ہی نبی نہیں بلکہ نبیوں اور رسولوں کے بھی نبی ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت زمانی قیوداور مکانی حدود کی پابند نہیں اور […]