بارہ بنکی

سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما پہنچے دیویٰ میلہ، چادر چڑھا کر پیش کی خراج عقیدت

بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) ریاستی حکومت کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے دیویٰ میلہ پہنچ کر صوفی بزرگ حاجی وارث علی شاہ کی مزار پر چادر چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا مشہور مقدس مقام دیویٰ میلہ ہے ‘رب ہے وہی رام ہے’ کا پیغام دیتا […]

مہاراشٹرا

الوداع فادر اسٹان سوامی الوداع: ممبئی کی انصاف پسند عوام کی جانب سے خراج عقیدت

     ممبئی کے عوام نے بڑی تعداد میں سینٹ جوزف چرچ باندرہ کے باہر معروف جہد کار فادر اسٹان سوامی کے آخری رسومات میں شرکت کی۔ مختلف مذاہب کے ماننے والے بہت ساری تنظیموں کے لوگ وہاں اظہار تعزیت کررہے تھے ۔ ان کے لبوں حکومت کی سفاکی کے خلاف غم و غصہ بھی […]

دہلی

کووند،وینکئیا اور مودی نے راج گھاٹ جاکر باپو کو خراج عقیدت پیش کیا

ہماری آواز/نئی دہلی،30 جنوری (پریس ریلیز) بابائے قوم گاندھی جی کی 73ویں برسی کے موقع پر ہفتے کو صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند ، نائب صدر ایم وینکئیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندر مودی ،باپو کے سمادھی مقام راج گھاٹ پہنچے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی گاندھی جی کو خراج […]

دہلی

پارلیمنٹ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

ہماری آوازنئی دہلی،23 جنوری (پریس ریلیز) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا،وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر غلام بنی آزاد نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کی جینتی پر ہفتے کو پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی ہال میں ان کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔کئی حالیہ اور سابق ارکان پارلیمنٹ سمیت […]