انتقال و تعزیت راجستھان

خانوادۂ برکاتیہ کا عظیم سانحہ: سید برکات حیدر برکاتی کے انتقال پر ملک بھر میں رنج وغم کی لہر

علامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری کا اظہار تعزیت سہلاؤشریف /باڑمیر(پریس ریلیز) خانوادۂ برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے قابل فخر سپوت، نبیرۂ سرکار احسن العلماء اور ہونہار آفیسر سید برکات حیدر برکاتی (نائب تحصیلدار، گوالیار) کے اچانک انتقال پر دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف کے مہتمم وشیخ الحدیث نور العلماء پیر طریقت حضرت علامہ الحاج سید نور اللہ […]

انتقال و تعزیت مہراج گنج

ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست

مہراج گنجگل گلزار برکاتیت شہزادہ حضور فضل ملت سید محمد برکات حیدر قادری مارہروی علیہ الرحمہ کے وصال پر دارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم برگدہی مہراج گنج میں حضرت علامہ شیر محمد قادری کی سرپرستی اور علامہ توحید احمد برکاتی کی صدارت میں ایک تعزیتی نشست منعقد ہوئی۔ پروگرام کا آغاز قاری توصیف رضا […]

انتقال و تعزیت مہاراشٹرا مہراج گنج

حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب کا انتقال، علماے کرام نے پیش کی تعزیت

ممبئی/مہراج گنج (ہماری آواز) – خاندان برکات کے معروف شخصیت حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب ابن حضرت سید افضل میاں صاحب کا آج بروز بدھ ۱۷ / جمادی الاولی ۱۴۴۶ھ مطابق ۲۰ / نومبر ۲۰۲۴ ء کو انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال پر جمعیت علماء اہلسنت ممبئی نے حضرت امین ملت، حضرت […]

ایٹہ مذہبی گلیاروں سے

حضور احسن العلما کی یاد میں خانقاہ برکاتیہ میں محفل کا انعقاد

مارہرہ شریف:آج/ 13 فروری 2023ء کو ، بعد نماز مغرب ، تاریخی بارکاتی مسجد میں ، حضور احسن العلما حضرت سید شاہ مصطفیٰ حیدر حسن علیہ الرحمہ کی ولادت با سعادت کی خوشی میں ، شہزادۂ حضور احسن العلما شفیق العلما و الطلبا حضور رفیق ملت دامت برکاتہم العالیہ و اساتذہ و طلباء کی موجودگی […]

ایٹہ

خانقاہ برکاتیہ میں یومِ جمہوریہ نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا یومِ جمہوریہ ایک قومی و ملّی دن ہے جسے ملک بھر میں، ہر صوبہ، تمام ضلعے اور تمام اسکول و کالج حتی کہ مدارس اسلامیہ میں بھی یہ تقریبات بہت محبت و لگن سے مناںٔی جاتی ہے۔اس دن کی اہمیت یہ ہے […]