حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

محفل درس قرآن مجید و تفسیر اتوار کو

حیدرآباد (پریس نوٹ) مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیراہمتام ہفتہ واری ’’محفل درس قرآن مجید و تفسیر‘‘ زیر نگرانی حضرت مولانا ابو المحامد شاہ سید عبدالرزاق حسینی القادری الملتانی مد ظلہ العالی سجادہ نشین درگاہ پیر قطب المشائخ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محققؔ امام پورہ شریف بمقام جامع مسجد حبیبہ عقب اذان […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حیدرآبادْ: مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ میں محفل درس قرآن مجید و تفسیر آج

حیدرآباد (پریس نوٹ) مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیراہمتام ہفتہ واری ’’محفل درس قرآن مجید و تفسیر‘‘ زیر نگرانی حضرت مولانا ابو المحامد شاہ سید عبدالرزاق حسینی القادری الملتانی مد ظلہ العالی سجادہ نشین درگاہ پیر قطب المشائخ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی محققؔ امام پورہ شریف بمقام جامع مسجد حبیبہ عقب اذان […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانیؒ محققؔ کا عرس مقدس آج

حیدرآباد۔ (پریس نوٹ) حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی (اولی) محققؔ قدس سرہ العزیز کا 140 واں عرس شریف و سالانہ فاتحہ حضرت غوثیہ بیگم المعروف بہ بڑی پیرانی ماںؒ (محل مبارک حضرت وہاب پاشاہ صاحبؒ) و پیرزادی سیدہ مظہر قادریؒ (بنت حضرت عارف پاشاہ صاحبؒ) بتاریخ 20/ صفر المظفر 1446ھ مطابق 26/ اگست […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضرت فضیلت جنگ کی علمی واصلاحی تحریک سے ایک زمانہ مستفید

حیدرآباد: 16 دسمبر (راست) ہر زمانہ میں ایسی ملکوتی صفات نفوس دنیامیں پیدا ہوتے رہے،جن کو اللہ تعالیٰ کے فضل سے ایسے مراتب ملے ہیں کہ زمانہ ان پر فریفتہ رہا اور وہ مرجع عالم رہے،انہیں پاک طینت،خوب سیرت،بلند ہمت ذوات قدسیہ میں ایک ذات شیخ الاسلام امام محمد انوار اللہ فاروقی المعروف فضیلت جنگ […]

حیدرآباد و تلنگانہ

حلال ذرائع سے حاصل ہونے والی دولت، دونوں جہاں میں سرخرو رکھتی ہے

حیدرآباد9 ڈسمبر(راست) دین اسلام کامل و مکمل نظام حیات ہے، جس میں نہ افراط کی گنجائش ہے اور نہ ہی تفریط کی بلکہ اس کے تمام ارکان میں اعتدال ہی اعتدال ہے۔ اسلام نہ تو رہبانیت کی اجازت دیتا ہے اور نہ ہی بھکاری پن کو کسی صورت تسلیم کرتا ہے بلکہ کسبِ حلال کی […]

حیدرآباد و تلنگانہ

مسلم معاشرے کو سادگی سے زندگی گزارنا ازحد ضروری، اسراف اور فضول خرچی ایک ناسور۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 2 دسمبر(راست) اسلامی تعلیمات میں سادگی کو بہت اہمیت دی گئی ہے،اس لئے کہ سادگی انسان کی فلاح اور کامرانی کی ضامن ہے۔ نفس کو بے جا خواہشات سے روکنے اور کم سے کم سامانِ دنیا سے گزر بسر کرنے کو سادگی کہتے ہیں،انسان جب سادہ طرز زندگی کا راستہ چھوڑ دیتا ہے تو […]

حیدرآباد و تلنگانہ

اولیاے کرام، سیرت نبوی کے عملی مبلغ! جذبہ اطاعت کے لیے اللہ والوں سے وابستگی اختیار کرنے کی تلقین۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد: 28 اکتوبر(راست) ایمان کے مکمل ہونے کا دارومدارحضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں ہے، اطاعت کا پہلو ہمارے تمام فرائض کی ادائیگی اور جملہ مناسک میں ہے، اللہ تعالیٰ کے دین کا نفاذحضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے خود عملی طور پر کر دکھایاکہ ہمیں ان اعمال اور افعال کو کیسے انجام […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

حضوراقدسﷺ کے حقوق کو جاننا امت کی ذمہ داری۔ اطاعت رسول کی جانب توجہ کی تلقین کرتے ہوئے مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب

حیدرآباد 21 اکتوبر(راست)اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں اپنے عظمت و شان والے محبوب کی امت میں پیدا فرمایا، اس کا ہم کتنا شکر ادا کریں کم ہیں،اس احسان کا تقاضہ یہ ہے کہ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق کو جانیں اور ان کو ادا کرنے کا پورا اہتمام کریں، […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

اتباع سنت اور اخلاق کی درستگی میلاد مبارکہ کا حقیقی فیضان

سیرت نبوی کے سانچے میں ڈھلنے کی تلقین۔ مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد14 / اکتوبر(راست)حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ اخلاق حسنہ سے عبارت ہے،حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق حسنہ کی عظمت و بزرگی کا ایک پہلو اس سے بھی واضح ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی امت کو […]