حیدرآباد یکم نومبر (راست) حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم ہی اللہ تعالیٰ کے پیدا کردہ خزانوں کے مالک و مختار ہیں، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں اللہ تعالیٰ کے خزانے تقسیم فرمانے والے ہیں۔ حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی حیثیت صرف پیغام رساں کی نہیں بلکہ آپ […]
Tag: حیدرآباد
حضرت ابو ہریرہ پر طعن، آدھے دین پر طعن کے مماثل، آپ کے کان حدیث کو سننے اور آنکھ دیدار مصطفیﷺ کے لئے وقف تھے
تائید ربانی اور فیض نبوی سے غیر معمولی قوت حافظہ کے حامل۔ مولانا ڈاکٹر مفتی حافظ سید احمد غوری نقشبندی کا خطاب حیدرآباد۔ 25؍اکتوبر (راست)حضرت ابو ہریرہؓجلیل القدر صحابی ہیں،صحابہ کرامؓ میں آپ کو یہ نمایاں حیثیت حاصل ہے کہ آپ مکثرین صحابہ یعنی کثرت سے احادیث روایت کرنے والوں میں شامل ہیں۔آپ سے تقریباً […]
مولانا حافظ سید احمد غوری نقشبندی کوڈاکٹریٹ کی ڈگری
حیدرآباد۔18/اکٹوبر ،(راست) کنٹرولر شعبہ امتحانات عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ صحافتی اعلامیہ کے بموجب مولانا حافظ سید احمد غوری نقشبندی نائب شیخ المعقولات جامعہ نظامیہ کو ان کے تحقیقی مقالہ پر پی ایچ ڈی کی ڈگری کا مستحق قرار دیا گیا ہے۔ مولانا کا سادات علمی خانوادہ سے تعلق ہے، وہ محترم مولوی […]
تقدیس رسالت کانفرنس 20 اکتوبر کو
حیدرآباد: 19؍اکتوبر (راست) تعظیم وتوقیر نبی اور حرمت رسولﷺکے عنوان پر عظیم الشان ‘تقدیس رسالت’ کانفرنس مورخہ 20 اکتوبر، بروز اتوار بعد نماز عشاء ایم۔ایس۔ فنکشن ہال،صالحین کالونی،نواب صاحب کنٹہ حیدرآباد میں مولانا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ وامیر جامعہ نظامیہ کی زیر سرپرستی منعقد ہوگی۔مولانا ڈاکٹر مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی شیخ الفقہ […]
ملت اسلامیہ کی کامیابی کا واحد راستہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑنا ہے: مولاناعبدالحفیظ اسلامی
حیدرآباد: 5؍اکتوبر(پریس ریلیز)ملت اسلامیہ کی کامیابی کاواحد راستہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑے رہنے اور متقیوں والے شب وروز گزارتے ہوے اتحاد واتفاق سے زندگی بسر کر نے میں ہے، ٫اسکےسوا کوئ اور سبیل باقی نہیں ہے ۔ان خیالات کا اظہار مولانا محمدعبدالحفیظ اسلامی، سینئر کالم نگار وآزاد صحافی؛ مسجد صالحہ قاسمؒ ہاشم […]