علی گڑھ مذہبی گلیاروں سے

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو تمام صحابہ نے بلا فصل خلیفہ اول تسلیم کیا

مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ کے زیر اہتمام صدیق اکبر کانفرنس سے علامہ سید نور عالم مصباحی کا اظہارِ خیال (علی گڑھ، ضیاء الرحمن) مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے یومِ وصال پر شہزادہ حضور امین ملت محبوب العلماء حضور سید محمد امان […]

علی گڑھ

یومِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ منانا ایمان و عقیدہ کی پہچان ہے

کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کے زیر اہتمام حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں منعقدہ محفل میں سید محمد امان میاں قادری کااظہار خیال علی گڑھ: 05/فروری، ہماری آواز (ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ غریب نواز ، قادری مسجد کبیر کالونی،علی گڑھ میں حضرت ابوبکر صدیق […]

کان پور

کانپور سول لائن میں یوم صدیق اکبر منایا گیا

کانپور:5فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار) شہر میں واقع مسجد عزیز فاطمہ سول لائن شہر کانپور میں بعد نماز جمعہ افضل البشر بعد الانبیاء سید المتقیین حضرت سدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وصال پر یوم صدیق اکبر کا پروگرام شان و شوکت و تزک و احتشام کے سیاتھ منایا گیا۔ جس میں امام مسجد […]

گورکھ پور

گورکھپور کی مشہور درگاہ حضرت مبارک خاں شہید میں کل منایا جائے گا عرس حضرت ابوبکر صدیق

ان شاءاللہ عزوجل کل 5فروری بروز جمعہ مطابق 22جمادی الآخرخلیفہ اول امیر المومنین حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عرس پاک آستانہ عالیہ حضرت بابا مبارک خان شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر منایا جاۓگا جس قرب وجوار کے علماء کرام وفقہاء عظام وآئمہ عظام و عاشقان اولیاء تشریف لائے گے لہٰذا […]

علی گڑھ

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی سے جاں نثاری اور نبی سے محبت کا درس ملتا ہے: شیخ نعمان احمد ازہری

علی گڑھ:02 فروری/ ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت(علی گڑھ) کی جانب سے قادری مسجد کبیر کالونی علی گڑھ میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں بعد نماز عشاء ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، محفل پاک کا آغاز قاری محمد شعیب رضا کی […]